اشاعتیں

ناف، ناف کاٹلنا، ناف کا علاج لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

ناف کاٹلنا، علامات اور علاج

تصویر
ناف انسانی جسم کا ایک بہت ہی خاص حصہ ہے۔  یہ وہ جگہ ہے جہاں سے انسان قبل از پیدائش ایک ناڑ(امبیلیکل کورڈ) کے ذریعے رحم مادر منسلک رہتا ہے اورایک مکمل انسان کی شکل اختیار کرتا ہے۔ اس ناڑ کوپیدائش کے بعدکاٹ دیا جاتا ہے۔ انسان کی پیدائش کے بعدپیٹ پرناف کایہ نشان ہمیشہ کیلئے رہ جاتا ہے، جو اس بات کی غمازی کرتا ہے کہ اسےاللہ تعالی کی قدرت کاملہ نے ماں کے جسم کے اندربزریعہ ناف منسلک رکھ کے ایک  مقررہ مدت تک پرورش کرنے کے بعد پیدا کیا ہے۔ کہاجاتاہےکہ ایک انسان کے مرنے کے تین گھنٹے بعد تک ناف کا یہ حصہ گرم رہتا ھے، وجہ اس کی یہ بتائی جاتی ھے کہ یہاں سے بچے کو ماں کے ذریعے خوراک ملتی ھےاور 270 دن(یعنی9 مہینے ) میں ایک مکمل بچے کی شکل اختیار کر لیتاہے۔ ناف کیوں اُترتی ہے؟ علامات اور آسان ہربل علاج ایلو پیتھک میں ناف اترنے کےحوالے سے لاعلمی کا اظہار کیاجاتارہاہے، جبکہ طب یونانی کے مطابق ناف کچھ خاص حالات میں اپنی جگہ چھوڑ دیتی ہے اور بعض اوقات اوپر یا نیچے کی جانب چلی جاتی ہے- چونکہ ناف نسوں کا ایک مجموعہ ہے اس لیے اس کی جگہ بدلنے کے سبب انسانی جسم کے کچھ حصوں پر اس کے براہ راست اثرات م...