اشاعتیں

جنوری, 2022 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

نوجوان افراد کیلئے فٹنس رکھنا بہت ہی آسان۔

تصویر
دنیا میں آجکل کے 90% نوجوان جریان احتلام یعنی دھات کا گرنا جیسے موذی مرض میں مبتلا ہیں ۔۔ وہ نوجوان جو مغلظ نسخہ استعمال کرتے ہیں معدے کی خرابی کی وجہ سے نسخہ صحیح اثر نہیں کر پاتا بجاۓ جریان کم ہونے کے زیادہ بڑھ جاتا ہے تو آپ لوگوں کی ساری شکایات کا حل نکال کر ایک نسخہ ترتیب دے رہا ہوں جو انشااللہء معدے کی خرابی کو بھی درست کرے گا قبض کو دور کرے گا معدے کے تمام امراض کو درست کریگا معدے کے تمام امراض درست ہونے کی وجہ سے اچھا خون سالحہ پیدا ہو گا ۔۔یہ نسخہ آپکی جریان ،زکاوت حس ،سرعت انزال، کو جڑ سے ختم کرے گا اور قوت باہ بے حد اضافہ کریگا ۔۔منی کو گاڑھا کریگا.. کمزوری کو دور کر کے پٹھوں کو مضبوط کریگا گردوں کو طاقت دے گا ۔۔۔ انشااللہء پہلے دس دن کے استعمال سے آپکی جسمانی طاقت دو گنا ہو جاۓ گی یہ میں گارنٹی سے کہتا ہوں۔۔۔اور ہاں یہ نسخہ ہر مزاج والا بندہ استعمال کر سکتا ہے یہ نسخہ کسی قسم کے مزاج کا پابند نہیں ہے ۔۔۔ بلڈ پریشر والے شوگر والے سب استعمال کریں کوئی ایشو نہیں ۔۔ آتے ہیں اب نسخے کے اجزاء کیطرف ۔۔۔ 💞 ھو الشافی 💞 1 سنگھاڑہ خشک 50 گرام 2 سمندر سوکھ 50 گرام 3 بیچ بند

توند، امراض قلب اور فالج سےبچاؤ

تصویر
رمیانی عمر میں توند، امراض قلب اور فالج سے بچنا چاہتے ہیں؟ تو اپنی غذا میں سالم اناج کے استعمال کو بڑھا دیں۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ درمیانی عمر میں لوگوں کے پیٹ اور کمر کے ارگرد چربی بڑھنے لگتی ہے جسے عرف عام توند بھی کہا جاتا ہے، جس کے نتیجے میں خون کی شریانوں سے جڑے امراض جیسے فالج یا ہارٹ اٹیک کا خطرہ بھی بڑھتا ہے۔ ٹفٹس یونیورسٹی کی اس تحقیق میں 3 ہزار سے زیادہ افراد کی صحت، جسمانی حجم اور غذا کا جائزہ 18 سال تک لیا گیا۔ تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ سالم اناج امراض قلب، پیٹ اور کمر کے حجم، ہائی بلڈ پریشر، بلڈ شوگر لیول اور نقصان چربی کے ذرات جیسے خطرات بڑھانے والے 5 عناصر پر اثرانداز ہوتا ہے۔ تحقیق کے دورانیے کے دوران رضاکاروں کا معائنہ اکثر کیا گیا اور اس میں دریافت ہوا کہ سالم اناج کا کم استعمال کرنے والے افراد کی کمر کا حجم ہر 4 سال میں اوسطاً 1.2 انچ تک بڑھ جاتا ہے، جبکہ روزانہ کسی شکل میں اناج کو کھانے والے افراد کی کمر کا سائز اس عرصے میں 0.5 انچ تک کم ہوجاتا ہے۔ اسی طرح اناج کا کم استعمال کرنے والوں میں خالی پیٹ بلڈشوگر کی سطح دوسرے گروپ کے م

معجون شباب آورکبیر۔۔جو درحقیقت آب حیات ہے!!

تصویر
*۔۔معجون شباب آورکبیر۔۔۔۔* *جو مردانہ طاقت میں شرطیہ %110 رزلٹ دے*۔۔۔اور کمزوری کو بالکل ہی ختم کردے۔۔۔۔یہ معجون نہیں در حقیقت آب حیات ہے۔۔۔ اورسردیوں میں اسکااستعمال مفید ھےگرمیوں میں بھی مزاج پرکھ کراستعمال کیاجاسکتاھے یہ نسخہ معدہ کی اصلاح کر کے خوراک کو ہضم کرتا ہے۔۔۔معدہ کی بہت ساری بیماریوں پر کام کرتاہے۔۔۔بھوک کی کمی کو دور کرتا ہے۔۔۔جگر کو تقویت دے کر صالح خون پیدا کرتاہے۔۔۔چند یوم کے استعمال سے چہرہ بالکل انار کی طرح سرخ ہو جاتا ہے۔۔پچکے ہوئے گالوں کو بھر کر سرخی پیدا کرتا ہے۔۔ ایسے لوگ جو کہتے ہیں کہ کھایاپیا لگتا نہیں ہے وہ استعمال کر کے اپنا شکوہ دور کریں۔۔دبلے پتلے کمزور افراد کے لیے نعمت غیر مترقبہ ہے۔۔۔ *دماغی کمزوری کا مکمل علاج ہے۔۔*۔سوچنے سمجھنے کی قوت پیدا کرتا ہے۔۔۔دماغی طاقت اس قدر پیدا کرتا ہے کہ سارا دن لکھنے پڑھنے سے تھکاوٹ نہیں ہوتی۔۔۔دماغی کمزوری سے ہونے والے سردرد اور تھکاوٹ کو ختم کرتی ہے۔۔ *دل* کا گھبرانا نقاہت اور دل کی کمزوری کو دور کرتی ہے۔۔۔ایسے لوگ جو دل کی کمزوری کی وجہ سے مردانہ قوت میں کمی کا شکار ہیں ان کا بہترین علاج ہے۔۔ ۔۔۔سرعت انزال کو ہمیشہ کے

طلا فربہ و درازخاص الخاص

تصویر
بھت لاجواب چیزحاضرخدمت ھے۔ عضو کی جملہ کمزوریوں کیلۓکافی ھے۔ آتےھیں پہلےاجزاکی طرف پھرفواٸد۔۔۔۔ اجزإ۔۔۔ آب ادرک آب پیاز آب لھسن آب چمبلی ہر ایک آدھا پاو۔۔ آب چمبیلی دستیاب نہ ھونےکی وجہ سےروغن چمبیلی ڈالا ھے بیر بہوٹی 33گرام مالکنگنی 55گرام خراطین 33گرام کچلہ 14گرام ریگ ماہی 14گرام انبہ ہلدی14گرام لونگ22گرام جائفل 22گرام زعفران 3گرام بادام 14گرام روغن بیضہ مرغ5تولہ روغن زیتون 250گرام روغن کنجد200گرام تیاری۔۔ بیربہوٹی زعفران بادام اور روغن بیضہ کے علاوہ باقی تمام ادویہ تیل میں ڈال لیں پانی تمام بھی مکس کر لیں ہلکی آنچ پر جلالیں جب پانی خشک ہو جائے اور ادویہ سرخ ہو جائے اتار لیں چھان کر علیحدہ کر لیں اب کھرل میں زعفران اور بادام سفوف کر کے بیر بہوٹی ڈال کر اتنا کھرل کریں کے تیل ہو جائے بعد میں روغن بیضہ مرغ ڈال کر اچھی طرح کھرل کریں پھر باقی روغن ڈال کر 3گھنٹے کھرل کر کے محفوظ کرلیں تیار ہے۔۔۔ فوائد: عضو کی کمزوری ، سستی اورانتشار کی کمی کو دور کرتا ہے اور عضو کی تمام خرابیوں کو دور کرتاہے ۔

تیزابیت وگیس سے کیسےپائیں نجات۔۔۔۔؟

تصویر
جب کسی کا معدہ کمزور ہوتا ھے تو معدہ کا ھضم وانہضام کافی کمزور ہوجاتا ہے کہ وہ سخت چیز ھضم نہیں کرپاتا ہے گوشت کھانے پر دست جلاب  پیٹ درد۔ معدہ کا بوجھل ھونا  صحیح ھضم نہونا  معدہ کے ساتھ آنتیں وجگر ضرور متاثر ہوتے ہیں لہذا آپ نیچے لکھا  گیا نسخۂ تیار کرلیں        اللہ ہوالشافی      پودینہ خشک  20.......گرام  سونٹھ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سونف۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اجوایں۔۔۔۔۔۔۔۔ بڑی الائچی کا دانہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زیرہ سفید ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اجواین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سب بیس گرام  کالی مرچ 10گرام  تیز پات۔   10گرام  کھانڈ 50گرام  کوٹ چھان کر محفوظ کریں  صبح ناشتے کے بعد دوپہر رات کھانے کے بعد ایک چمچ استعمال کریں  اگر جلاب کی یاسنگرہنی کی کیفیت  ھو تو  بیلگری 50 گرام کا اضافہ کرلیں  ان شاہ اللہ تعالیٰ پیٹ کی شکایتوں سے نجات ملے گی  باقی وقت پر جو گھر میں موجود ھو جو نیچے لکھا ھے وہ تدبیر کام میں لاییں معدے میں تیزابیت پیٹ میں درد ، گیس ، سینے میں جلن اور سانس میں بو پیدا کرنے کا باعث بنتی ہے۔ مرغن مصالحے دار کھانے ، زیادہ وقت بھوکا رہنا اور خالی پیٹ چائے یا کا فی پینےسے معدے میں تیزابیت کی شکایت ہو

*عرق گلاب*🌹

تصویر
زمانہ قدیم میں گلاب اور اس کی دوائی خاصیتوں اور فوائد کے بارے میں روایات بہت عام تھیں۔ عرق و عطر کی کشید سے پہلے، گلاب کے تمام اجزا علاج کے لیے استعمال ہوتے تھے۔  گلاب اس اعتبار سے  نہایت مفید ہے ، اس سے توانائی کے علاوہ صحت و تندرستی کے احساس میں بھی اضافہ ہوجاتا ہے ۔ گلاب دافع ورم، جراثیم کش، مانع تشنج اور دافع دق و سل ہوتا ہے۔ اس میں وائرس اور پھپوندی دور کرنے کی صلاحیت بھی ہوتی ہے۔  گلاب کے روغن میں زخم بھرنے، پیشاب صاف لانے، بدبو دور کرنے، تقویت باہ کی خاصیت بھی پائی جاتی ہے۔ گلاب کا روغن  قبض دور کرتا اور تسکین بخش ہوتا ہے۔ خالص عطر گلاب کے لگانے سے بعض لوگ ہلکی خارش محسوس کر سکتے ہیں، اس کے کھانے سے بھی کوئی نقصان نہیں پہنچتا۔ لیبارٹری ٹیسٹ میں بھی اس کی مانع وائرس صلاحیت کی توثیق ہوئی ہے۔ اس کے اثرات بھی روغنِ گلاب جیسے ہی ہوتے ہیں۔ اس کی لطیف خوش بو فرحت بخشتی ہے اور اس میں شامل قدرتی تیزاب موثر مانع ورم ہونے کی وجہ سے جلد کا اچھا محافظ ثابت ہوتا ہے۔  خشک اور نازک جلد کا عرق گلاب اچھا معاون ہوتا ہے۔ آنکھوں کی سوجن اور جلن اس سے دور ہوتی ہے۔ روغن گلاب خشک اور شکستہ جلد کے علاوہ

ایچ پائلوری

تصویر
ہلدی ملٹھی سونف رال سفید چاروں اجزاء ہموزن سفوف بنا لیں۔ *خوراک* 1 چمچ صبح دوپہر شام نہار منہ پانی کیساتھ دیں غذائی پرہیز سختی سے کروائیں پہلے ہی دن مریض بہتر محسوس کرے گا۔۔تین ہفتہ جاری رکھیں اور پھر رپورٹ کروائیں۔۔

ہرنیا کیسے شکار بناتا ہے اور اس کی علامات کیا ہیں

تصویر
ہرنیا ایک ایسا مرض ہے جو زیادہ تر مردوں میں عام ہوتا ہے تاہم خواتین بھی اس کا شکار ہوسکتی ہیں۔ اس مرض میں پیٹ کے کمزور حصے سے آنتیں یا دیگر اعضا پیٹ کے باہر خارج ہوکر جلد کے نیچے ایک تھیلی یا گومڑ کی شکل میں نظر آتے ہیں۔ عام طور پر ہرنیا شکم میں زیادہ عام ہوتا ہے مگر یہ ناف، ران کے اوپری حصے اور gorin کے حصے میں بھی ہوسکتا ہے، یہ پیدائشی بھی ہوسکتا ہے تاہم زیادہ تر یہ عمر کی تیسری یا چوتھی دہائی میں سامنے آتا ہے۔ *ہرنیا کی وجوہات* ہرنیا اس وقت کسی کو شکار بناسکتا ہے جب بدن میں گرم مزاج کے سبب تحلیل ہوکر مسلز، جھلیوں، اور کنکٹو ٹشوز میں کمزوری جسم کے اندر ٹشوز کی ٹوٹ پھوٹ اور اندمال و مرمت کے قدرتی چکر میں کمی کا باعث بن جائے۔ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ اکثر ہرنیا گرم خشک و گرم تر مزاج کے افراد میں واقع ہوتا ہے۔ عمر میں اضافہ، گرم اغذیہ کا استعمال، دائمی کھانسی، تبخیر معدہ و امعاء اور سرجری سے ہونے والا نقصان مسلز کی کمزوری کی چند وجوہات ہوسکتی ہیں جبکہ بہت بھاری بوجھ اٹھانا، قبض رہنا، معدے میں سیال کا اجتماع یا اس حصے کی سرجری سے بھی یہ خطرہ بڑھتا ہے۔ ہرنیا کی علامات اس مرض کی سب سے ع

ترپھلاکیا ہے؟۔۔ترپھلا کی چائے

تصویر
اجزاء :- ترپھلہ کا سفوف آدھی چمچ پانی ڈیڑھ کپ شہد ایک چمچ ترکہب و خوراک :- پانی میں ایک چمچ ترپھلہ کا سفوف ڈالکر ابال کر چھان کے شہد ملا کے صبح نہار منہ گھونٹ گھونٹ کر پئیں. اسکے دو سو سے زائد فوائد ھیں چند درج زیل ھیں :- *جسم میں زائد رطوبتیں جمع ھونا *بالوں کا قبل از وقت سفید ھونا *جسم میں صفراء کا جمع ھونا *جسم میں گلٹیاں بننا *جلد کا بگڑنا پھوڑے پھنسیاں زخم بننا *قبض کا مستقل رہنا *معدے کا کام نہ کرنا *آنتوں کی خشکی *بلغم کیرہ نزلہ *صفراوی موٹاپا *کولیسٹرول بڑھنا *یورک ایسڈ بڑھنا *داڑھی کے بال سفید ھونا *منہ پہ جھریاں سیاہیاں کیل مہاسے ھونا *عضو خاص کی کمزوریاں *جریان *لیکیوریا *رحم کے تمام مسائل *پیشاب کے تمام امراض *سوزاک *آتشک *گردے مثانے پتے کی پتھریاں *نظر کی کمزوری *مثانے کی کمزوری *پراسٹیٹ گلینڈ کا بڑھنا *ہائیپر ھونا *دماغی کمزوری *سٹریس *ٹینشن *جسمانی کمزوری *پیشاب کی جلن *عورتوں کے جملہ امراض مخصوصہ *نقاہت *چکر آنا *بیہوشی *غشی *جسمانی دردیں *بلڈ پریشر ھائی لو *گردوں کی صفائی *جگر کی مضبوطی *جسم سے بلغم کا خاتمہ *کمردرد *پٹھوں کا درد *لنگڑی کا درد *کمردرد *قوت مدافعت میں

نماز کے طبی اثرات

تصویر
*" نماز کے طبی اثرات "* *فجر* نماز فجر کے وقت سوتے رہنے سے معاشرتی ہم آہنگی پر اثر پڑتا ہے، کیونکہ اجسام کائنات کی نیلگی طاقت سے محروم ہو جاتے ہیں۔ رزق میں کمی اور بےبرکتی آجاتی ہے۔ چہرا بے رونق ہو جاتا ہے۔ لہذا مسلسل فجر قضا پڑھنے والا شخص بھی انہی لوگوں میں شامل ہے۔ *ظہر* وہ لوگ جو مسلسل نماز ظہر چھوڑتے ہیں وہ بد مزاجی اور بدہضمی سے دوچار ہوتے ہیں۔ اس وقت کائنات زرد ہو جاتی ہے اور معدہ اور نظامِ انہظام پر اثر انداز ہوتی ہے۔ روزی تنگ کر دی جاتی ہے۔ *عصر* اکثر نماز عصر چھوڑنے والوں کی تخلیقی صلاحیتیں کم ہو جاتی ہیں، اور عصر کے وقت سونے والوں کا زہن کند ہو جاتا ہے اور اولاد بھی کند ذہن پیدا ہوتی ہے۔ کائنات اپنا رنگ بدل کر نارنجی ہوجاتی ہے اور یہ پورے نظامِ تولید پر اثر انداز ہوتی ہے۔ *مغرب* مغرب کے وقت سورج کی شعاعیں سرخ ہو جاتی ہیں۔ جنات اور ابلیس کی طاقت عروج پر ہوتی ہے۔ سب کام چھوڑ کر پہلے مغرب کی نماز ادا کرنی چاہیئے۔ اس وقت سونے والوں کی کم اولاد ہوتی ہے یا ہوتی ہی نہیں اور اگر ہو جاے تو نافرمان ہوتی ہے۔ *عشاء* نماز عشاء چھوڑنے والے ہمیشہ پریشان رہتے ہیں۔ کائنات نیلگی ہو

موٹاپے کوختم کرنے والا قیمتی نسخہ

تصویر
موٹاپے کوختم کرنے والا وہ قیمتی نسخہ جس کی سب کو برسوں سے تلاش تھی، پانچ منٹ میں تیار اور حیرت انگیز رزلٹ، برسوں سے میرا سو فیصد آزمودہ اور مجرب المجرب آج میں آپ کو موٹاپا کم کرنے کا ایک ایسا نسخہ بتانے والا ہوں جس کو میں نے ایسے مریضوں کو بھی استعمال کرایا جن پر وزن کم کرنے والی کوئی دوا اثر نہیں کرتی تھی لیکن جب انہوں نے یہ نسخہ استعمال کیا تو انہیں موٹاپے سے نجات مل گئی۔ وہ لوگ جو موٹاپا ختم کرنے کی دوائیاں کھا کھا کر تھک گئے ہیں، ٹوٹکے آزما آزما کر مایوس اور نا امید ہو گئے ہیں۔ موٹاپا چاہے کسی بھی قسم کا کیوں نہ ہو یہ نسخہ اس پر کام کرے گا اور پہلے مہینہ میں ہی 10 تا 15 کلو وزن کم ہو جائے گا۔ اس نسخہ کو استعمال کرنے سے آپ کو عرق مہزل پینے، بنانے اور خریدنے کی ضرورت بھی نہیں پڑے گی۔ یہ نسخہ پیٹ اور کوہلوں کی چربی کو جلا کر رکھ دے گا۔ چربی پاخانے کے ذریعے خارج ہو جائے گی جن لوگوں کو یہ گلہ ہے کہ ہمیں بھوک بہت لگتی ہے اس کو کنٹرول کرے گا قبض کے لئے بھی بہت فائدہ مند ہے۔ ہر کوئی اس کو استعمال کر سکتا ہے اس کا کوئی سائڈ ایفکٹ نہیں ہاں صرف اتنی احتیاط ملحوظ خاطر رکھیں کہ السر کے مریض اپن

معدہ کیلئے اکسیر پھکی

تصویر
معدہ تندرست ،انسان تندرست یہ سفوف معدہ کی تمام بیماریوں کے لئے تریاق ھے ۔ ✔ بد ہضمی... ✔بھوک کی کمی ... ✔کھٹے ڈکار ... ✔اپھارا ... ✔سینے کی جلن ... ✔ھاتھ پاوں کی جلن ... ✔ پیٹ پھولنا.. ✔دل کی تیز دھڑکن ... ✔دائمی قبض ... ✔گیس ... ✔ تبخیر ... ✔قے .آنا.. ✔چکر .آنا ✔جی متلانا ✔معدہ کی خرابی سے جریان احتلام جنون پاگل پن کے لئے مفید ھے۔ ھوالشافی اجزإ نسخہ۔۔ سونف سو گرام فلفل سیاہ فلفل سفید دھنیا خشک زیرہ سفید مگھاں انار دانہ سونٹھ اجوائن دیسی چہار نمک نوشادر ریوند خطائی ریوند چینی کلونجی تر پھلا ھر ایک پچاس(50)گرام ست اجوائن ست پودینہ ست لیموں ھر ایک دس گرام سب کا سفوف بنائیں اور ستیں شامل کر دیں اورکسی اٸیرٹیٹ برتن میں محفوظ کرلیں تاکہ ست ضاٸع نہ ھوجاٸیں۔ خوراک۔ کھانے کے بعد 1 سے دو گرام پانی کے ھمراہ  بچوں کے لئے حسب عمر بہت لاجواب اورزبردست نسخہ ھےمعدہ کیلۓ۔۔

35 ﺳﺎﻝ ﮐﯽ ﻋﻤﺮ ﺳﮯ ﺗﺠﺎﻭﺯ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺍہم ہدایات

تصویر
ﻭﯾﺴﮯ ﺗﻮ ﮨﺮ ﻋﻤﺮ ﻣﯿﮟ ﮨﯽ ﺭﻭﺣﺎﻧﯽ ﻭ ﺟﺴﻤﺎﻧﯽ ﺻﺤﺖ ﮐﺎ ﺧﯿﺎﻝ ﺭﮐﮭﻨﺎ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﮨﮯ ، ﻟﯿﮑﻦ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﯽ 35 ﺑﮩﺎﺭﯾﮟ ﺩﯾﮑﮫ ﻟﯿﻨﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﺏ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺳﻨﺠﯿﺪﮔﯽ ﺳﮯ ﺟﺴﻤﺎﻧﯽ ﻭ ﺭﻭﺣﺎﻧﯽ ﺻﺤﺖ ﭘﮧ ﺗﻮﺟﮧ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﮨﮯ ۔  ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﺎ ﻧﻈﺎﻡ ﻓﻄﺮﺕ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮨﺮ ﻋﺮﻭﺝ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺯﻭﺍﻝ ﮐﺎ ﺳﻔﺮ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ۔ 35 ﺳﮯ 40 ﺳﺎﻝ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﺍﻧﺴﺎﻧﯽ ﺟﺴﻢ ﮐﯽ ﮐﻤﺰﻭﺭﯼ ﮐﺎ ﺳﻔﺮ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ، ﻟﮩٰﺬﺍ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﮯ ﺍﺱ ﻣﻮﮌ ﭘﺮ ﺍﭘﻨﺎ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺧﯿﺎﻝ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﺍﻭﺭ ﺩﺭﺝ ﺫﯾﻞ ﮨﺪﺍﯾﺎﺕ ﭘﮧ ﻋﻤﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﮨﮯ:- 👈 ﺭﺟﻮﻉ ﺍﻟﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﺎ ﺍﮨﺘﻤﺎﻡ ﺍﻭﺭ ﮔﻨﺎﮨﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﭽﯿﮟ ، ﺣﻘﻮﻕ ﺍﻟﻠﮧ ﺍﻭﺭ ﺣﻘﻮﻕ ﺍﻟﻌﺒﺎﺩ ﮐﯽ ﺍﺩﺍﺋﯿﮕﯽ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﭘﻮﺭﮮ ﺩﮬﯿﺎﻥ ﺳﮯ ﺗﻮﺟﮧ ﺩﯾﮟ ۔ 👈 ﻣﺴﺘﻘﻞ ﻭﺭﺯﺵ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﻋﺎﺩﺕ ﮈﺍﻟﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﮯ ﺟﺴﻢ ﮐﻮ ﮐﺴﯽ ﻧﮧ ﮐﺴﯽ ﻃﺮﯾﻘﮯ ﺳﮯ ﺣﺮﮐﺖ ﻣﯿﮟ ﺭﮐﮭﯿﮟ ، ﭘﯿﺪﻝ ﭼﻠﯿﮟ ، ﺗﯿﺮﺍﮐﯽ ﮐﺮﯾﮟ ﯾﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﺆﺛﺮ ﻭﺭﺯﺵ۔ 👈 ﺣﺪ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﭘﯿﻨﮯ ﮐﯽ ﺷﻮﻕ ﺍﺏ ﺧﺘﻢ ﮐﺮﺩﯾﮟ ﺻﺮﻑ ﻣﻌﯿﺎﺭﯼ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﺑﻘﺪﺭِ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﺑﺲ ﺍﺗﻨﺎ ﮐﮭﺎﺋﯿﮟ ﮐﮧ ﭼﺎﻕ ﻭ ﭼﻮﺑﻨﺪ ﺭﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﮐﻤﺰﻭﺭ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﻧﮧ ﮨﻮ۔ 👈 ﮔﺎﮌﯼ ﺍﻭﺭ ﺳﻮﺍﺭﯼ ﻭﻏﯿﺮﮦ ﭘﮧ ﮐﻢ ﺳﮯ ﮐﻢ ﺳﻔﺮ ﮐﺮﯾﮟ ، ﮐﻮﺷﺶ ﮐﺮﯾﮟ ﮐﮧ ﻗﺮﯾﺐ ﮐﮯ ﮐﺎﻡ ﭘﯿﺪﻝ ﺳﺮ ﺍﻧﺠﺎﻡ ﺩﯾﮟ ، ﺟﯿﺴﮯ ﻣﺴﺠﺪ ﺟﺎﻧﺎ ، ﺑﺎﺯﺍﺭ ﻭﻏﯿﺮﮦ ﺟﺎﻧﺎ ۔ 👈 ﺑﮯﺟﺎ ﻏﺼﮧ ، ﺍﻭﺭ ﻓﻀﻮﻝ ﺑﺤﺚ ﻭ ﻣﺒﺎﺣﺜﮧ ﺳﮯ ﺍﺟﺘﻨﺎﺏ ﮐﺮﯾﮟ ، ﺍﺯﺧﻮﺩ ﺍﭘﻨﮯ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺗﻨﮕﯽ ﺍﻭﺭ ﭘﺮﯾﺸﺎﻧﯽ

چہرے کی چھائیوں کے لیے مفید ٹوٹکے

تصویر
❤جلد کی صحت یابی اور اسکے مسامات کا کھلا رہنا اور یہ بات روزانہ غسل کرنے ،تازہ ہوا میں سانس لینے اور جسمانی ورزش کرنے سے میسر ہوسکتی ہے۔ جہاں چہرے کی جلد کے لیے جسمانی تندرستی کی ضرورت ہے وہیں چہرے کی ظاہری آب و تاب قائم رکھنے کے لیے صفائی بھی انتہائی اہم ہے۔ اکثر چہروں پر خوراک کی کمی کے باعث داغ دھبے نمودار ہوجاتے ہیں یا موسموں کے تغیرات سے انسانی جلد متاثرہوتی ہے. *خواتین کے لیے ضروری ہے کہ اس سے بچنے کے لیے دھوپ میں کم سے کم نکلیں*۔ چہرے پر نقاب ضرور ڈالیں اور چھتری استعمال کریں. ❤خواتین کے چہرے کی جلد بہت حساس ہوتی ہے ایک بار دھبے پڑجائیں تو بہت مشکل سے جاتے ہیں۔ اسکے لیے مختلف نسخے پیش ہیں جن پر عمل کرکے وہ ہمیشہ حسین و پُرکشش رہ سکتی ہیں. 🔺لیموں، نارنگی اور شہد کو ملا کر صبح و شام لگانے سے جھائیاں ختم ہو جاتی ہیں. 🔺سنگترے کے چھلکے اتار کر سکھالیں۔ پھر انھیں باریک پیس کر اُبٹن کی طرح استعمال کریں۔ داغ دھبے دور ہو جائیں گے. 🔺لیموں کے چھلکے پیس کر دودھ میں ملا کر رات کو لگانے سے داغ دھبے ختم جاتے ہیں. 🔺ہلدی پتھر پر پانی کے ساتھ رگڑ کر دو تین بار داغوں پر لگانے سے داغ جلد غائب ہ

کمر اورجوڑوں کے درد کیلئے نسخہ لاثانی

تصویر
بوڑھےماں باپ کیلۓ نسخہ ھےسردیوں میں جنکابیٹھنااٹھنانمازپڑھنامشکل ھوجاتاھےدردوں کی وجہ سے وہ دوست و احباب جو کمر اور جوڑوں کے درد کی وجہ سے نماز نہیں کھڑے ھو کر نماز نہیں پڑھ سکتے - ان کے لئے انتہائی قابل قدر اور نادر و نایاب آذمودہ نسخہ پیش خدمت ھے - بنا کر استعمال کریں اور دوسروں کو بھی بتائیں اور میرے لئے بھی دعا کریں - ھوالشافی! 1 )- سورنجان شیریں ۔۔۔25گرام 2 )- ادرک پوڈر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔25گرام 3 )- سناء مکی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔15 گرام 4 )- میتھی دانہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔15 گرام 5 )- سوئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔10 گرام سب کو گرائنڈ کر کے پوڈر بنالیں - آدھی چمچ چھوٹی صبح + شام نیم گرم دودھ پتی بنا کر استعمال کریں - دنوں میں تبدلی نظر آے گی دوسروں کی بھلائی کے لیے شیئر کریں*

یاد رکھئے!! آپ کےاعضاء مارکیٹ میں دستیاب نہیں۔۔

1۔معدہ(Stomach): اس وقت ڈرا ہوتا ہے جب آپ صبح کا ناشتہ نہیں کرتے ۔ 2۔گردے(Kidneys) اس وقت خوفزدہ ہوتے ہیں جب آپ 24 گھنٹے میں 10 گلاس پانی نہیں پیتے۔ 3۔پتہ( Gall bladder )اس وقت پریشان ہوتا ہے جب آپ رات 11بجے تک سوتے نہیں اور سورج طلوع سے پہلے جاگتے نہیں ہیں ۔4۔چھوٹی آنت(small intestines )اس وقت تکلیف محسوس کرتی ہے جب آپ ٹھنڈے مشروبات پیتے ہیں اور باسی کھانا کھاتے ہیں ۔ 5۔بڑی میں آنت(Large intestine) اس وقت خوفزدہ ہوتی ہے جب زیادہ تلی ہوئی یا مصالحہ دار چیز کھاتے ہیں 6۔پھیپھڑے ( Lungs ) اس وقت بہت تکلیف محسوس کرتے ہیں جب آپ دھواں دھول سگریٹ بیڑی سے آلودہ فضا میں سانس لیتے ہیں ۔ 7۔جگر(Liver) اس وقت خوفزدہ ہوتا ہے جب آپ بھاری تلی ہوئی خوراک اور فاسٹ فوڈ کھاتے ہیں ۔8۔دل(Heart ) اس وقت بہت تکلیف محسوس کرتا ہے جب آپ زیادہ نمکین اور کولیسٹرول والی غذا کھاتے ہیں 9۔لبلبہ(Pancreas )لبلبہ اس وقت بہت ڈرتا ہے جب آپ کثرت سے مٹھائی کھاتے ہیں اور خاص کر جب وہ فری دستیاب ہو۔ 10۔آنکھیں(Eyes )اس وقت تنگ آ جاتی ہیں جب اندھیرے میں موبائل اور کمپیوٹر پر ان کی تیز روشنی میں کام کرتے ہیں ۔ 11۔دماغ(Brain

تبت کریم سے لائیں چہرے پر نکھار

تصویر
تبت کریم سے چہرے پر نکھار کیسے لائیں گے ۔ ﺍﯾﮏ ﮐﭗ ﻣﯿﮟ ﻟﯿﻤﻮﮞ ﮐﺎﺭﺱ ﺍﻭﺭ ﻋﺮﻕ ﮔﻼﺏ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮﯾﮟ ۔ ۔ ﭘﮭﺮ ﺗﺒﺖ ﮐﺮﯾﻢ ﮐﯽ ﺑﻮﺗﻞ ﺳﮯ ﺳﺎﺭﯼ ﮐﺮﯾﻢ ﻧﮑﺎﻝ ﮐﺮ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮﻟﯿﮟ ۔ ۔ ﺍﺏ ﺍﭼﮭﯽ ﻃﺮﺡ ﻣﮑﺲ ﮐﺮﯾﮟ ۔ ۔ ﺭﺍﺕ ﮐﻮ ﺳﻮﻧﮯ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﮐﺴﯽ ﺍﭼﮭﮯ ﺻﺎﺑﻦ ﺳﮯ ﭼﮩﺮﮦ ﺩﮬﻮﺋﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺳﮑﮭﺎﻟﯿﮟ ۔ ۔ ﭘﮭﺮ ﺣﺴﺐ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﮐﺮﯾﻢ ﺳﮯ ﭼﮩﺮﮮ ﮐﺎ ﻣﺴﺎﺝ ﮐﺮ ﯾﮟ ۔ ۔ ﺻﺒﺢ ﺍُﭨﮫ ﮐﺮ ﻧﯿﻢ ﮔﺮﻡ ﭘﺎﻧﯽ ﺳﮯ ﭼﮩﺮ ﮦ ﺩﮬﻮﻟﯿﮟ ۔ ۔ ﺩﺱ ﺳﮯ ﭘﻨﺪﺭﮦ ﺩﻥ ﻣﯿﮟ ﺁﭖ ﮐﯽ ﺭﻧﮕﺖ ﻣﯿﮟ ﻭﮦ ﻧﮑﮭﺎﺭ ﺁﺋﮯ ﮔﺎ ﮐﮧ ﺁﭖ ﯾﻘﯿﻦ ﻧﮧ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﯽ ۔. ﺷﮑﺮﯾﮧ

نیم کے پتوں کے فوائد

تصویر
1) نیم چہرے کے داغ دھبے اور دانوں کو ختم کرنے میں بہت مدد دیتا ہے۔ نیم کے چند خشک پتوں کو پیس کر سفوف کی شکل دیدیں، پھر اس میں عرق گلاب یا پانی ملا کر اپنے چہرے پر لگائیں اور چند منٹ کے بعد ٹھنڈے پانی سے دھو لیں۔ یہ ہر قسم کے کیل مہاسوں کے لیے فائدہ مند ہوتا ہے۔ 2) ایک لیٹر پانی میں نیم کے مٹھی بھر پتے ڈال کر اُبال لیں۔ جب پانی ہراہوجائے تو اسے چھان کر کسی بوتل میں رکھ لیں اور سونے سے پہلے اس سے ٹونر کی طرح چہرہ صاف کریں تو کچھ ہی عرصے میں بلیک ہیڈز، وائٹ ہیڈز، داغ دھبے چھائیاں اور سیاہ حلقے ختم ہوجائیں گے۔ 3) بازار میں نیم کا تیل بھی دست یاب ہے۔ اسے روزانہ رات کو اپنے چہرے پر لگائیں اور صبح ٹھنڈے پانی سے منہ دھولیں تو جلد ہی اس کے مثبت نتائج دیکھیں گی۔اگر ناخنوں میں فنگس انفیکشن ہوتوچند قطرے نیم کے تیل سے ناخنوں کی مالش کریں اس سے انفیکشن ختم ہوجائے گا۔ 4) اگر آپ کی جلد بہت حساس ہے اور بلیک ہیڈز آسانی سے ختم نہیں ہورہے تو نیم کے تیل کے دو تین قطرے پانی میں حل کرکے بلیک ہیڈز پر لگائیں، روزانہ کے استعمال سے بلیک ہیڈز جھڑ جائیں اور دوبارہ نہیں ہوں گے۔ 5) اگر مسوڑھوں میں انفیکشن ہو تو نیم