اشاعتیں

سیلان الرحم(لیکوریا) کا مجرب علاج

تصویر
سیلان الرحم (لیکوریا) سفید رطوبت پانی آنا اس بیماری کو لڑکیوں و عورت کا گُھن کہنا چاہیئے، یہ دیمک کی طرح اندر ہی اندر اس کے حُسن و جمال شباب کو چاٹ جاتی ہے۔ اور عورت دق ٹی بی کی مریضہ معلوم ہونے لگتی ہے۔ یہ مرض کسی بھی عمر میں ہو سکتا ہے۔ اس بیماری میں لڑکیوں، عورتوں کی اندام نہانی رحم سے سفید یا زرد رنگ کی رطوبت نکلا کرتی ہے۔ کبھی گاڑھی، کبھی پتلی، دودھیا سفید رنگ کی یا زرد رنگ، کبھی کبھی چھیچھڑے بھی نکلا کرتے ہیں اور بو آتی ہے۔ اس مرض میں چھوٹی لڑکیوں کے اندام نہانی رحم سے سفید رطوبت نکلا کرتی ہے خاص کر خنازیری مزاج والی ۔۔ لڑکیوں میں۔ اسباب کمی خون، کثرت جماع ملاپ، کثرت ماہواری، بندش و خرابی حیض، ورم رحم، رحم کا ٹل جانا، عرصہ تک بچہ کو دودھ پلانا، سوزاک یا آتشک، وجع المفاصل وغیرہ، ضعف اعصاب، ضعف ہضم، کثرت اولاد۔ جو مستورات عیاشانہ زندگی بسر کرتی ہیں، کھاتی اچھا ہیں اور کام کم کرتی ہیں یا بالکل نہیں کرتی۔ مرطوب اغذیہ کا زیادہ استعمال، جسمانی گرمی، جو عورتیں زیادہ گنجان شہروں میں رہتی ہیں وہ اکثر اس مرض میں مبتلا ہوتی ہیں، بمقابلہ محنت کش اور باقاعدہ زندگی بسر کرتی ہیں، شرم گاہ کی نا

ناف کاٹلنا، علامات اور علاج

تصویر
ناف انسانی جسم کا ایک بہت ہی خاص حصہ ہے۔  یہ وہ جگہ ہے جہاں سے انسان قبل از پیدائش ایک ناڑ(امبیلیکل کورڈ) کے ذریعے رحم مادر منسلک رہتا ہے اورایک مکمل انسان کی شکل اختیار کرتا ہے۔ اس ناڑ کوپیدائش کے بعدکاٹ دیا جاتا ہے۔ انسان کی پیدائش کے بعدپیٹ پرناف کایہ نشان ہمیشہ کیلئے رہ جاتا ہے، جو اس بات کی غمازی کرتا ہے کہ اسےاللہ تعالی کی قدرت کاملہ نے ماں کے جسم کے اندربزریعہ ناف منسلک رکھ کے ایک  مقررہ مدت تک پرورش کرنے کے بعد پیدا کیا ہے۔ کہاجاتاہےکہ ایک انسان کے مرنے کے تین گھنٹے بعد تک ناف کا یہ حصہ گرم رہتا ھے، وجہ اس کی یہ بتائی جاتی ھے کہ یہاں سے بچے کو ماں کے ذریعے خوراک ملتی ھےاور 270 دن(یعنی9 مہینے ) میں ایک مکمل بچے کی شکل اختیار کر لیتاہے۔ ناف کیوں اُترتی ہے؟ علامات اور آسان ہربل علاج ایلو پیتھک میں ناف اترنے کےحوالے سے لاعلمی کا اظہار کیاجاتارہاہے، جبکہ طب یونانی کے مطابق ناف کچھ خاص حالات میں اپنی جگہ چھوڑ دیتی ہے اور بعض اوقات اوپر یا نیچے کی جانب چلی جاتی ہے- چونکہ ناف نسوں کا ایک مجموعہ ہے اس لیے اس کی جگہ بدلنے کے سبب انسانی جسم کے کچھ حصوں پر اس کے براہ راست اثرات مرتب ہوتے

نوجوان افراد کیلئے فٹنس رکھنا بہت ہی آسان۔

تصویر
دنیا میں آجکل کے 90% نوجوان جریان احتلام یعنی دھات کا گرنا جیسے موذی مرض میں مبتلا ہیں ۔۔ وہ نوجوان جو مغلظ نسخہ استعمال کرتے ہیں معدے کی خرابی کی وجہ سے نسخہ صحیح اثر نہیں کر پاتا بجاۓ جریان کم ہونے کے زیادہ بڑھ جاتا ہے تو آپ لوگوں کی ساری شکایات کا حل نکال کر ایک نسخہ ترتیب دے رہا ہوں جو انشااللہء معدے کی خرابی کو بھی درست کرے گا قبض کو دور کرے گا معدے کے تمام امراض کو درست کریگا معدے کے تمام امراض درست ہونے کی وجہ سے اچھا خون سالحہ پیدا ہو گا ۔۔یہ نسخہ آپکی جریان ،زکاوت حس ،سرعت انزال، کو جڑ سے ختم کرے گا اور قوت باہ بے حد اضافہ کریگا ۔۔منی کو گاڑھا کریگا.. کمزوری کو دور کر کے پٹھوں کو مضبوط کریگا گردوں کو طاقت دے گا ۔۔۔ انشااللہء پہلے دس دن کے استعمال سے آپکی جسمانی طاقت دو گنا ہو جاۓ گی یہ میں گارنٹی سے کہتا ہوں۔۔۔اور ہاں یہ نسخہ ہر مزاج والا بندہ استعمال کر سکتا ہے یہ نسخہ کسی قسم کے مزاج کا پابند نہیں ہے ۔۔۔ بلڈ پریشر والے شوگر والے سب استعمال کریں کوئی ایشو نہیں ۔۔ آتے ہیں اب نسخے کے اجزاء کیطرف ۔۔۔ 💞 ھو الشافی 💞 1 سنگھاڑہ خشک 50 گرام 2 سمندر سوکھ 50 گرام 3 بیچ بند

توند، امراض قلب اور فالج سےبچاؤ

تصویر
رمیانی عمر میں توند، امراض قلب اور فالج سے بچنا چاہتے ہیں؟ تو اپنی غذا میں سالم اناج کے استعمال کو بڑھا دیں۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ درمیانی عمر میں لوگوں کے پیٹ اور کمر کے ارگرد چربی بڑھنے لگتی ہے جسے عرف عام توند بھی کہا جاتا ہے، جس کے نتیجے میں خون کی شریانوں سے جڑے امراض جیسے فالج یا ہارٹ اٹیک کا خطرہ بھی بڑھتا ہے۔ ٹفٹس یونیورسٹی کی اس تحقیق میں 3 ہزار سے زیادہ افراد کی صحت، جسمانی حجم اور غذا کا جائزہ 18 سال تک لیا گیا۔ تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ سالم اناج امراض قلب، پیٹ اور کمر کے حجم، ہائی بلڈ پریشر، بلڈ شوگر لیول اور نقصان چربی کے ذرات جیسے خطرات بڑھانے والے 5 عناصر پر اثرانداز ہوتا ہے۔ تحقیق کے دورانیے کے دوران رضاکاروں کا معائنہ اکثر کیا گیا اور اس میں دریافت ہوا کہ سالم اناج کا کم استعمال کرنے والے افراد کی کمر کا حجم ہر 4 سال میں اوسطاً 1.2 انچ تک بڑھ جاتا ہے، جبکہ روزانہ کسی شکل میں اناج کو کھانے والے افراد کی کمر کا سائز اس عرصے میں 0.5 انچ تک کم ہوجاتا ہے۔ اسی طرح اناج کا کم استعمال کرنے والوں میں خالی پیٹ بلڈشوگر کی سطح دوسرے گروپ کے م

معجون شباب آورکبیر۔۔جو درحقیقت آب حیات ہے!!

تصویر
*۔۔معجون شباب آورکبیر۔۔۔۔* *جو مردانہ طاقت میں شرطیہ %110 رزلٹ دے*۔۔۔اور کمزوری کو بالکل ہی ختم کردے۔۔۔۔یہ معجون نہیں در حقیقت آب حیات ہے۔۔۔ اورسردیوں میں اسکااستعمال مفید ھےگرمیوں میں بھی مزاج پرکھ کراستعمال کیاجاسکتاھے یہ نسخہ معدہ کی اصلاح کر کے خوراک کو ہضم کرتا ہے۔۔۔معدہ کی بہت ساری بیماریوں پر کام کرتاہے۔۔۔بھوک کی کمی کو دور کرتا ہے۔۔۔جگر کو تقویت دے کر صالح خون پیدا کرتاہے۔۔۔چند یوم کے استعمال سے چہرہ بالکل انار کی طرح سرخ ہو جاتا ہے۔۔پچکے ہوئے گالوں کو بھر کر سرخی پیدا کرتا ہے۔۔ ایسے لوگ جو کہتے ہیں کہ کھایاپیا لگتا نہیں ہے وہ استعمال کر کے اپنا شکوہ دور کریں۔۔دبلے پتلے کمزور افراد کے لیے نعمت غیر مترقبہ ہے۔۔۔ *دماغی کمزوری کا مکمل علاج ہے۔۔*۔سوچنے سمجھنے کی قوت پیدا کرتا ہے۔۔۔دماغی طاقت اس قدر پیدا کرتا ہے کہ سارا دن لکھنے پڑھنے سے تھکاوٹ نہیں ہوتی۔۔۔دماغی کمزوری سے ہونے والے سردرد اور تھکاوٹ کو ختم کرتی ہے۔۔ *دل* کا گھبرانا نقاہت اور دل کی کمزوری کو دور کرتی ہے۔۔۔ایسے لوگ جو دل کی کمزوری کی وجہ سے مردانہ قوت میں کمی کا شکار ہیں ان کا بہترین علاج ہے۔۔ ۔۔۔سرعت انزال کو ہمیشہ کے

طلا فربہ و درازخاص الخاص

تصویر
بھت لاجواب چیزحاضرخدمت ھے۔ عضو کی جملہ کمزوریوں کیلۓکافی ھے۔ آتےھیں پہلےاجزاکی طرف پھرفواٸد۔۔۔۔ اجزإ۔۔۔ آب ادرک آب پیاز آب لھسن آب چمبلی ہر ایک آدھا پاو۔۔ آب چمبیلی دستیاب نہ ھونےکی وجہ سےروغن چمبیلی ڈالا ھے بیر بہوٹی 33گرام مالکنگنی 55گرام خراطین 33گرام کچلہ 14گرام ریگ ماہی 14گرام انبہ ہلدی14گرام لونگ22گرام جائفل 22گرام زعفران 3گرام بادام 14گرام روغن بیضہ مرغ5تولہ روغن زیتون 250گرام روغن کنجد200گرام تیاری۔۔ بیربہوٹی زعفران بادام اور روغن بیضہ کے علاوہ باقی تمام ادویہ تیل میں ڈال لیں پانی تمام بھی مکس کر لیں ہلکی آنچ پر جلالیں جب پانی خشک ہو جائے اور ادویہ سرخ ہو جائے اتار لیں چھان کر علیحدہ کر لیں اب کھرل میں زعفران اور بادام سفوف کر کے بیر بہوٹی ڈال کر اتنا کھرل کریں کے تیل ہو جائے بعد میں روغن بیضہ مرغ ڈال کر اچھی طرح کھرل کریں پھر باقی روغن ڈال کر 3گھنٹے کھرل کر کے محفوظ کرلیں تیار ہے۔۔۔ فوائد: عضو کی کمزوری ، سستی اورانتشار کی کمی کو دور کرتا ہے اور عضو کی تمام خرابیوں کو دور کرتاہے ۔

تیزابیت وگیس سے کیسےپائیں نجات۔۔۔۔؟

تصویر
جب کسی کا معدہ کمزور ہوتا ھے تو معدہ کا ھضم وانہضام کافی کمزور ہوجاتا ہے کہ وہ سخت چیز ھضم نہیں کرپاتا ہے گوشت کھانے پر دست جلاب  پیٹ درد۔ معدہ کا بوجھل ھونا  صحیح ھضم نہونا  معدہ کے ساتھ آنتیں وجگر ضرور متاثر ہوتے ہیں لہذا آپ نیچے لکھا  گیا نسخۂ تیار کرلیں        اللہ ہوالشافی      پودینہ خشک  20.......گرام  سونٹھ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سونف۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اجوایں۔۔۔۔۔۔۔۔ بڑی الائچی کا دانہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زیرہ سفید ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اجواین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سب بیس گرام  کالی مرچ 10گرام  تیز پات۔   10گرام  کھانڈ 50گرام  کوٹ چھان کر محفوظ کریں  صبح ناشتے کے بعد دوپہر رات کھانے کے بعد ایک چمچ استعمال کریں  اگر جلاب کی یاسنگرہنی کی کیفیت  ھو تو  بیلگری 50 گرام کا اضافہ کرلیں  ان شاہ اللہ تعالیٰ پیٹ کی شکایتوں سے نجات ملے گی  باقی وقت پر جو گھر میں موجود ھو جو نیچے لکھا ھے وہ تدبیر کام میں لاییں معدے میں تیزابیت پیٹ میں درد ، گیس ، سینے میں جلن اور سانس میں بو پیدا کرنے کا باعث بنتی ہے۔ مرغن مصالحے دار کھانے ، زیادہ وقت بھوکا رہنا اور خالی پیٹ چائے یا کا فی پینےسے معدے میں تیزابیت کی شکایت ہو