اشاعتیں

دسمبر, 2021 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

کھانے کے بعد چند غلط کام؟؟

تصویر
کیا آپ جانتے ہیں کھانے کے بعد چند کام ایسے ہیں جن کے کرنے سے آپ بہت سی بیماریوں کا شکار ہو سکتے ہیں۔۔۔!!!! 1 ۔۔۔کھانے فوراً کے بعد کبھی نہیں نہانا چاہیے۔۔۔کیونکہ کھانے کے بعد ہماری خوراک کا رخ معدہ کی طرف ہو جاتا ہے جب ہم نہاتے ہیں تو ہمارا خون پورے جسم میں سرایت کر جاتا ہے جس کی وجہ سے ہماری خوراک معدہ میں نہیں پہنچ پاتی جب معدہ میں نہیں پہنچتی تو ہضم نہیں ہوتی جس سے ہمارے جسم میں طاقت نہیں بنتی۔۔۔۔۔۔✔️ 2... کھانے کے فوراً بعد ورزش نہیں کرنی چاہیے کیونکہ ورزش کرنے سے ہمارے خون کا بہاؤ پورے جسم میں ہوتا ہے اور خوراک ہضم نہیں ہو تی۔۔۔۔۔✔️ 3 ۔۔۔۔کھانے کے فوراً بعد لیٹنا نہیں چاہیئے کیونکہ جب ہم لیٹتے ہیں تو ہمارا معدہ خوراک کو آسانی سے ہضم نہیں کر سکتا۔۔۔۔۔✔️ 4 ۔۔۔۔کھانے کے فوراً بعد ہمیں چاۓ نہیں پینی چاہیئے کیونکہ چاۓ جسم میں پروٹین کو روکتی ہے لہذا کھانے کے آدھا گھنٹہ پہلے یا بعد میں چاۓ پیٔں۔۔۔۔۔✔️ 5 ۔۔۔۔کھانے کے فوراً بعد پھل نہیں کھانے چاہیئے کیونکہ اس وقت ہمارا معدہ خوراک کو ہضم کر رہا ہوتا ہے اور فروٹ کھانے سے رکاوٹ بنتی ہے خوراک ہضم نہیں ہو سکتی۔۔۔۔✔️ 6... کھانے کے فوراً بعد تمب

💕دس ٹوٹکے اپنائیں نوزائیدہ بچوں کی پہلی سردی آسان بنائیں...💕

تصویر
۔خصوصاًبچوں کی پہلی سردی میں کئی قسم کی احتیاط اور کئی چیزوں کا خیال رکھا جاتا ہے۔اسی لئے ذیل میں بیان کئے گئے طریقے اپنا کر آپ اپنے بچے کو سردی سے محفوظ رکھ سکتی ہیں: ۱۔بچوں کودھوپ دیں چھوٹے بچوں کوصبح کی دھوپ دینا بہت ضروری ہے لیکن ڈائریکٹ دھوپ میں نہ لٹائیں بلکہ چادر کی آڑ میں بچے کو رکھیں۔براہِ راست دھوپ بچے کی جلد کو جھلساسکتی ہے۔ ۲۔مالش چھوٹے بچوں کا مساج یامالش بہتر نشوونما کے لئے بہت ضروری ہے۔اس سے جلد سردی کے باعث خشک ہونے کے بجائے نرم وملائم اور ریشز سے محفوظ رہتی ہے۔السی کاتیل بچوں کی مالش کے لئے بہت مفیدہے۔ ۳۔اسکن الرجی سے بچانے کے لئے ایک جڑی بوٹی ہے دماسا اس کی پوٹلی بنائیں اور گرم پانی میں ڈال دیں۔اس پانی سے نوزائیدہ بچے کوپہلی بار نہلائیں توسردی میں ہونے والی اسکن کی بیماریوں سے محفوظ رہاجاسکتاہے۔ ۴۔سردی میں بھی روزانہ نہلائیں بچے کو روزانہ گرم پانی سے باتھ روم بند کرکے نہلائیں تاکہ انھیں ہوانہ لگے۔اس سے بچے کی نشوونما اچھی ہوگی اور وہ جراثیم سے بھی محفوظ اور فریش رہے گا۔ ۵۔بچے کو بہت زیادہ نہ ڈکھیں بچے کو سردی سے بچانے کے لئے بہت زیادہ کپڑے نہ پہنائیں۔بس کان ضرورڈھانک

پس سیلPus Cells

تصویر
پس سیل سمن میں پس یعنی منی میں پیپ ایک پیچیدہ مسلہ ھے اس کا علاج اور کنٹرول کیلئے بغیر اولاد کا حصول مشکل ھو جاتا ھے کیونکہ اولاد پیدا کرنے والے سپرم پیپ کے زھر کی وجہ سے مر جاتے ھیں اس لیے پس سیل ختم کرنا ضروری ھے اس کے کنٹرول کے لیے جو آنٹی بائیوٹک یوز کی جاتی ھے اس کا مستقل فائدہ نہیں ھوتا کچھ عرصے بعد پھر مسئلہ کھڑا ھوجاتا ھے اور بڑا نقصان یہ ھوتا ھے ان آنٹی بائیوٹک کی وجہ سے سپرم کم ھو جاتے ھیں جو پہلے ھی پس کی وجہ سے ختم ھو رھے ھوتے ھیں کچھ آنٹی بائیوٹک مثلاً سیپروفلیکسن ڈوکسی سپٹران. ایموکسلین سپٹران ویلوسیف سیف سپین وغیرہ یہ سب کی سب سپرم کی دشمن ھیں ان کو یوز کرنے سے سپرم مر آتے ھیں اگر غذا کی تبدیلی اور ہربل ادویات پر محنت کی جاے تو نہ صرف پس سیل ختم ھوتے ھیں بالکہ سپرم میں بھی اچھا خاصہ اضافہ ممکن ھے پس کہاں سے آتی ھے اس پر مکمل رائے دینا مشکل ھے کیونکہ جہاں سے منی ک اخرج ھوتا ھے یورن (پیشاپ) اخراج بھی وھاں سے ھوتا ھے یورن گردہ نالی مثانہ پھر نالی سے ھوتا ھوا خار ھوتا ھے منی جس تھلی میں تیار ھوتی ھے وھ ایک وینوں کا جلبی نما گھچھا ھوتا ھے وینوں سے گاڑا مود رس رس کر من

جسم کو موٹا فربہ کر نے کا آزمودہ نسخہ

تصویر
مردوں بچوں عورتوں سب کے لئے مفید ھوالشافی۔  چھو ھارہ بغیر گٹھلی 300 گرام ،مغزچلغوزہ، 50 گرام مغز بادام 50 گرام مغز پستہ 50 گرام ،مغز اخروٹ 50 گرام مغز فندق 50 گرام ناریل پاؤڈر 50 گرام کالے بھنے ھوئے چنوں کا اٹا 250 گرام ،میتھرے 25 گرام کلونجی 25 گرام دیسی گھی 500 گرام چینی 500 گرام دودھ 2 کلو چھو ھاروں کو دودھ میں اس وقت تک پکا ئیں کہ چھوھارے پھول کر نرم ھو جائیں بعد میں نکال کر انہیں کونڈے میں ڈال کر خوب گھوٹ لیں پھر اسی میں بقیہ دودھ اور چینی شامل کر کے نرم آگ پر پکا ئیں تا کہ دود ھ کا کھویا بن جائے بعد میں گھی کو آگ پر گرم کر کے اس میں چنوں کا اٹا ڈال کر ھلکا سا بریاں کرلیں بریاں کرنے کے بعد آگ سے اتار لیں پھر اس میں تمام میوہ جات نیم کوب کر کے اچھی طرح مکس کر لیں ، اب کھانے کے لئے تیار ھے. مقدار خوراک: 30 گرام صبح نہا ر منہ دودھ کیساتھ فوائد: سو کھا دبلا پتلا کمزور جسم اور تمام جسمانی کمزوری ختم کرتا ہے جسم کو موٹا تازہ اور مضبوط بناتا ہے. ادویات کا خالص اور مصفی ہونا شرط ہے۔

(ITP) Immune Thrombocytopenia Purpura

تصویر
پچھلے کئی روز سے میڈیا پر پلیٹ لیٹس (Platelets) اور آئی۔ ٹی ۔پی (ITP) کا چرچا ہے ۔ یہ کیا ہوتا ہے ؟ کیسے ہوتا ہے ؟ اور اس کا علاج کیا ہے ؟  پیش خدمت ہے ۔ پلیٹ  لیٹس (Platelets)خون کے چھوٹے چھوٹے اجزاء ہوتے ہیں ۔جب جسم پر چوٹ لگتی ہے  تو یہ خون کو جمنے میں مدد دیتے ہیں  (Clot formation)  ۔  یہ " تھرمبوسائٹس" (Thrombocytes) کے نام سے بھی جانے جاتے ہیں ۔ خون میں ان کی مقدار کم ہو جانے کو تھرومبو ساٹوپینیا (Thrombocytopenia) کہا جاتا ہے ۔   یہ ہڈیوں کے گودے (Bone marrow ) میں بنتے ہیں ۔ جہاں سے یہ مناسب مقدار میں خون میں شامل ہوتے رہتے ہیں ۔ ان کی عمر سات دن تک ہوتی ہے ۔اس کے بعد تلی(Spleen) ان کو ختم کر دیتی ہے اور نئے پلیٹ لیٹس  خون میں شامل ہو جاتے ہیں ۔یہ سلسلہ اسی طرح جاری رہتا ہے ۔ تلی(Spleen)  بائیں طرف کی پسلیوں کے نیچے  واقع ہوتی ہے  خون میں پلیٹ لیٹس کی عمومی تعداد 150،000سے 400،000 فی لیٹر ہوتی ہے۔  اگر جسم میں  بہت زیادہ پلیٹ لیٹس  ہیں تو  خون بہت آسانی سے جم جائے گا۔ اگر کافی پلیٹ لیٹس  نہیں ہیں تو  معمول سے کہیں زیادہ آسانی سے خون بہ سکتا ہے۔   . . . . . . . . . . .

نظر کی کمزوری کا شرطیہ علاج

تصویر
آج آپ کو کمزور نظر کا تیز کرنے کا ایک یا دو نہیں بلکہ پورے تین بہترین ٹوٹکے بتائیں گے ۔ جو ٹوٹکے آپ کو بتائیں گے ا ن کی خاص بات یہ ہے کہ اگر آپ ان کو ہمارے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق بنا ئیں تو آپ کی نظر کبھی بھی کمزور نہیں ہوگی۔ چاہے آپ کی عمر سوسال سے اوپر ہی کیوں نہ چلی جائے ۔ بلکہ دن بدن آپ کی بینائی تیز ہوتی چلی جائے گی۔ آپ ہمارے بتائے ہوئے ٹوٹکوں میں سے کوئی بھی ٹوٹکہ استعمال کریں ۔ تو بڑھاپے میں آپ کی نظر کبھی کمزور نہیں ہوگی۔ جن کی نظر پہلے سے کمزور ہے۔ وہ عینک کا استعمال کرتے ہیں ۔ وہ بھی ٹوٹکے استعمال کرکے دیکھیں۔ انشاءاللہ! آپ کو اچھا رزلٹ ملےگا۔ *پہلا ٹوٹکہ :* آپ نے ایک صاف باؤل لیں۔ اور اس میں اکیس بادام کی گریاں گن کر ڈال لیں۔ اور آدھی چھوٹی پیالی بھر کر اس میں چاروں مغز کےڈال دیں۔ اور آدھی چھوٹی پیالی سونف کی ڈال دیں۔ پھر چودہ سے پندرہ عدد سفید مرچیں ڈال دیں۔ یہ آپ کو کسی بھی پنسار سے آسانی سے مل جائے گی۔ اس میں ایک چمچ ثابت دھنیا کاڈال دیں۔ اور ایک چمچ کےبرابر ہی اس میں مصری کےٹکڑے ڈال دیں۔ پھر ان تما م اجزاء کو گرینڈ کرکے ان کا فائن پاؤڈر بنالیں۔ بالکل باریک سا پا

بینائی کی کمزوری کی وجوہات

تصویر
بینائی کی کمزوری کی بہت سی وجوہات ہیں جن میں دماغی و اعصابی کمزوری سب سے زیادہ خطرناک اور توجہ طلب ہیں ۔ خوراک پر توجہ دے کر اور ضروری غذائی اجزاء کے حصول کے ذریعے نظر کی کمزوری کے عارضے سے بچا جاسکتا ہے ۔ اگر آپ اپنی روزمرہ کی خوراک میں زنک ،کیلشیم ، کاپر ، آئرن ، سلفر اور فاسفورس وغیرہ کی مناسب مقدار والے غذائی اجزاء شامل کرلیں تو آنکھوں کو صحت مند اور نظر کو بہتر بنایا جاسکتا ہے ۔ بچوں کو نظر کی کمزوری سے محفوظ رکھنے کے لئے ماہرین بادام ، مغزیات ، کھجور ، انجیر ، مچھلی ، زیتون اور اسی طرح کے بے شمار عناصر تجویز کرتے ہیں ۔ ماہرین یہ بھی مشورہ دیتے ہیں کہ بچے کو لیٹ کر پڑھنے ، کتاب کو آنکھوں کے بہت قریب کرنے اور کھانے کے فوری بعد پڑھنے سے منع کریں ۔ اس سے آنکھوں کی صحت پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں ۔ ٹی وی ، لیپ ٹاپ ، مونیٹر اور موبائل سکرین کا بہت زیادہ استعمال بھی آنکھوں کو متاثر کرتا ہے ۔ لہذا ان چیزوں سے بچوں کو دور رکھنا بہت ضروری ہے ۔ آنکھوں پر ٹھنڈے پانی کے چھینٹے مارنا ، سبزے کی طرف ٹکٹکی باندھ کر دیکھنا ، بہتے پانی پر نگاہیں جمانا اور بصارت کو تیز کرنے والی آنکھوں

گڑکےطبی فواٸد

تصویر
یادرکھیں گڑمفیدزیادہ وہ ھوتاھےجودیسی سابقہ طریقہ کےمطابق بغیرکیمیکل کےبنایاجاۓجوکہ شکارپورصادق بادکی طرف کچھ کسان اب بھی بناتےھیں۔۔۔ گڑ گنے کے رس سے بنایا جاتا ہے۔ جسے عربی میں فارلیذ،فارسی میں قندسیاہ بنگالی میں گڑاورانگریزی میں: Jaggeryکہا جاتا ہے کسان عام طور پر بیلنے کے ذریعہ گنے کا رس نکالتا ہے اور بعد میں اسے پکا کر گڑ بناتا ہے۔ گنے کے رس کو پکا کر جمالیا جاتا ہے۔ قوام کو سخت بنا کر ہاتھوں سے مل کر سفوف بنا لیں تو اس کو شکر سرخ کہتے ہیں۔ اس کا رنگ سرخ ہوتا ہے۔ بعض دفعہ رنگ سرخی مائل سیاہ اور زرد بھی ہوتاہے اور ذائقہ شیریں ہوتا ہے۔ اس کا مزاج گرم اور دوسرے درجے میں تر ہوتا ہے۔ پرانا گڑ گرم و خشک ہوتا ہے۔ اس کے درج ذیل فوائد ہیں۔ 1۔ کھانے کو ہضم کرتاہے۔ 2۔ طبیعت کو نرم کرتا ہے۔ 3۔ بلغم کو چھانٹتا ہے ۔ 4۔ دمہ، کھانسی اور درد سینہ میں گڑکو کالی مرچ اور ادرک کے ہمراہ پکا کر کھانا بے حد مفید ہے۔ 5۔ ہم وزن نمک اور شہد کو کوزہ میں بند کر کے گل حکمت کریں پھر اسے جلا کر چاٹنا کھانسی کے لیے مفید ہے۔ 6۔گوشت کو گلانے کے لیے اگر اس میں گڑ ڈال دیا جائے تو جلدی گل جاتا ہے۔ 7۔ بعض معجونات میں اطب

لیکوریابندکورس

تصویر
خواتین کا دشمن مرض لیکوریا خاص کورس مکمل ایک ماہ کھائیں اور اپنی جوانی کو پھر سے نئے سرے سے شروع کریں  لیکوریا سے جتنی بیماریاں پیدا ھوں گئی سب کے لیے ایک ھی دوا لکھ کر بتا رھا ھوں جو لیکوریا کا دشمن ثابت ھوئی ھے  ایسے دوا بہت کم طبیب بتاتے ھیں لیکن میں آج سب خواتین کے خدمت میں ایک دوا پیش کر رھا ھوں چائے وہ نوجوان لڑکی ھو یا شادی شدہ سب کے لیے ایک ہی نسخہ دے رھا ھوں بنائیں اور یآد رکھے گئے۔۔ لیکوریا بند مکمل کورس ۔۔ گل سپاری ۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک تولا گل پستہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک تولا گوند ڈھاک۔۔۔۔۔۔۔ ایک تولا اندر جو شرین۔۔۔۔ دو تولا اسگندر ناگوری۔۔۔۔ دو تولا کشتہ قلعی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔دو ماشہ کشتہ مرجان۔۔۔۔۔۔ تین ماشہ کشتہ عقیق۔۔۔۔۔۔ ڈھیڈ ماشہ کوزہ مصری۔۔۔۔۔۔۔آٹھ تولا ۔زعفران۔            5 گرام 

جوش اورقوت مردانگی بحال

تصویر
سردیوں کے موسم میں استعمال کیا جانے والا سدا بہار اور اور لا جواب کورس شاہی ممسک خاص جوش اورقوت مردانگی بحال رکھنے کے لئے ایک بار ضرور استمعال کریں اعصابی کمزوری پٹھوں کی کمزوری  جوڑوں کا درد دور کرے,  مادہ تولید کو گاڑھاکرے  شوگر کی وجہ سے کمزوری کو دورکرے  ازدواجی زندگی کو نئی بلندیاں دے   *ھوالشافی ھوالحکیم* *نسخہ اجزاء* لونگ انڈیا 15 گرام دارچینی 15 گرام جائفل 15 گرام  جاوتری 15 گرام ریگ ماہی 30 گرام  جندبدستر 30 گرام عقرقرحا 30 گرام ثعلب مصری 50 گرام  ثعلب پنجہ 50 گرام  ستاور 50 گرام موصلی سفید 50 گرام  زعفران 10 گرام *کسی پنسار کی دوکان سے خرید کر تیار کرائیں* سب چیزوں کو اچھی طرح پاؤڈر کرائیں 3 گنہ شہد میں ملا کر معجون تیار کریں  اور چمچ رات کو نیم گرم دودھ ایک پاؤ سے کھائیں ۔

سفوف عینک توڑ

تصویر
مغز بادام ایک پاؤ ۔ مغز اخروٹ آدھا پاؤ۔ مغز کدو آدھا پاؤ۔ بادیان ایک پاؤ۔ فلفل ابیض ایک چھٹانک۔ اسطخودوس ایک چھٹانک ۔ الائچی سبز دو تولہ۔ مصری ایک پاؤ. *ترکیب تیاری و استعمال* پہلے ہر دوا کو صاف کرلیں پھر کوٹ کر سفوف بنا کر خوب مکس کرکے ڈبے میں محفوظ رکھیں اور صبح نہار پیٹ ایک ٹیبل سپون نیم گرم دودھ کے ساتھ اور ایک ٹیبل سپون نماز عصر کے بعد نیم گرم دودھ کے ساتھ مسلسل چالیس دن استعمال کریں اور عینک سے مکمل نجات پائیں علاو ازیں یہ نسخہ دماغی کمزوری۔ بے خوابی ۔ڈپریشن.نسیان اور بال گرنے ۔ سر میں خشکی دور کرنے کے لیئے  زبردست نسخہ ہے. . اللہ پاک ھم سب کے لئے آسانیاں پیدا فرمائے اور ہمیں ایک دوسرے کے لئے آسانیاں پیدا کرنے کا شرف عطاء فرمائے.  آمین

اکسیر رسولی رحم

تصویر
ھوالشافی:-ھلدی ثابت۔مغز تخم نیم برابر وزن کوٹ چھان کر ڈبل زیرو کے کیپسول بھریں۔ خوراک:-صبح۔دوپہر۔رات پانی کے ساتھ ۔ اس کے ساتھ معجون دبیدالورد 100 گرام۔جوارش کمونی 100 گرام دونوں ملاکر ایک چمچ ۔ شربت دینار تین چمچ ایک پاٸو پانی میں ملاکر سے صبح اور رات کو ایک ماہ تک استعمال کراٸیں ۔ فواٸد:-رحم کی رسولیان ۔پانی کی تھیلیون کے لیۓ مجرب ہے۔پہلے ٹیسٹ کراٸیں ایک ماہ مذکورہ دواٸی استعمال کراکے دوبارہ ٹیسٹ کراٸیں ان شاء اللہ سٶ فیصد رزلٹ ملے گا۔

چہرے کی چھائیوں کے لیے مفید ٹوٹکے

تصویر
جلد کی صحت یابی اور اسکے مسامات کا کھلا رہنا اور یہ بات روزانہ غسل کرنے ،تازہ ہوا میں سانس لینے اور جسمانی ورزش کرنے سے میسر ہوسکتی ہے۔ جہاں چہرے کی جلد کے لیے جسمانی تندرستی کی ضرورت ہے وہیں چہرے کی ظاہری آب و تاب قائم رکھنے کے لیے صفائی بھی انتہائی اہم ہے۔ اکثر چہروں پر خوراک کی کمی کے باعث داغ دھبے نمودار ہوجاتے ہیں یا موسموں کے تغیرات سے انسانی جلد متاثرہوتی ہے *خواتین کے لیے ضروری ہے کہ اس سے بچنے کے لیے دھوپ میں کم سے کم نکلیں*۔ چہرے پر نقاب ضرور ڈالیں اور چھتری استعمال کریں. خواتین کے چہرے کی جلد بہت حساس ہوتی ہے ایک بار دھبے پڑجائیں تو بہت مشکل سے جاتے ہیں۔ اسکے لیے مختلف نسخے پیش ہیں جن پر عمل کرکے وہ ہمیشہ حسین و پُرکشش رہ سکتی ہیں. 🔺لیموں، نارنگی اور شہد کو ملا کر صبح و شام لگانے سے جھائیاں ختم ہو جاتی ہیں. 🔺سنگترے کے چھلکے اتار کر سکھالیں۔ پھر انھیں باریک پیس کر اُبٹن کی طرح استعمال کریں۔ داغ دھبے دور ہو جائیں گے. 🔺لیموں کے چھلکے پیس کر دودھ میں ملا کر رات کو لگانے سے داغ دھبے ختم جاتے ہیں. 🔺ہلدی پتھر پر پانی کے ساتھ رگڑ کر دو تین بار داغوں پر لگانے سے داغ جلد غائب ہو ج

سونف۔۔سانس اور صحت کی محافظ

تصویر
*رات کو سوتے وقت ایک چمچ سونف اور 11بادام* سونف کے بے پناہ فوائد ہیں اور اسی لئے کہا جاتا ہے کہ ہر گھر میں سونف ضرور رکھنی چاہئے، یہ بچوں کے کئی امراض میں مفید ہے۔ دودھ میں سونف پکا کر بچوں کو پلانے سے پیٹ میں نہ درد ہوتا ہے نہ گیس بنتی ہے۔ آج کل چھوٹے بچوں کی نظر بھی کمزور ہو رہی ہے اس کیلئے تھوڑی سے سونف بچوں کی جیب میں ڈال دیں وہ چلتے پھرتے کھا لیں گے۔ اس سے نظر کی کمزوری بھی دور ہو جائے گی اور معدے کو بھی طاقت ملے گی۔ صبح چائے کا چمچ بھر سونف کھانے سے بینائی تیز ہوتی ہے۔ پرانے نزلہ کیلئے عموماََ خواتین رات کو سوتے وقت ایک بڑا چمچ سونف اور گیارہ بادام کھلاتی ہیں ا س سے نزلہ دور ہوتا ہے اور دماغ میں تری آتی ہے۔ اس کے فوراََ بعد چائے ، دودھ یا پانی نہیں پینا چاہئے۔ کچھ لوگوں کا ہاضمہ خراب رہتا ہے اور اسہال کی تکلیف سے نڈھال ہوتے ہیں۔ جہاں کچھ کھایا، پیٹ میں درد ہو گیا۔ انہیں چاہئے کہ سونف میں تھوڑی سی چینی ملا لیں اور صبح شام ایک چھوٹا چمچ کھائیں اس سے ہاضمہ ٹھیک رہتا ہے اگر بیل گری مل جائے تو وہ بھی برابر وزن کر کے ملالیں جلدی فائدہ ہو گا۔ جرمنی میں چھوٹے بچوں کو اکثر دوائی نہیں د

مورنگا(سہانجنا)۔۔ایک معجزانہ درخت

تصویر
مورنگا (سہانجنا) کا درخت اپنے بے پناہ فوائد کی وجہ سے معجزاتی یا کرشماتی درخت کہلاتا ہے۔ کرشمہ اسکے خواص میں ہے ۔ یہ جنوبی ایشیا اور مشرق بعید کے ممالک میں عام پایا جاتا ہے، جبکہ افریقہ کے کچھ ممالک میں بھی ملتا ہے۔ اسکی شہرت کا تاریخی پس منظر سینیگال سے شروع ہوتا ہے جہاں قحط کے زمانے میں چرچ کی طرف سے اسے متعارف کرایا گیا۔ سونجنا کے درخت کا ہر حصہ بہت اہمیت رکھتا ہے۔ ہر حصے کو غذا کو طور پہ استعمال کیا جا سکتا ہے اور اسکی کاشت بھی بآسانی سخت حالات میں ہو سکتی ہے۔ اس طرح دنیا میں خشک سالی سے پیدا ہونے والی غذائی کمی کا مقابلہ کرنے کے لئے ایک بہترین انتخاب ہے۔ آج کی دنیا میں اس درخت کے اوپر خاص توجہ دی جا رہی ہے۔ غذائی خواص:۔ مورنگا (سونجنا) کے مختلف حصوں کے مختلف طبی اور سائینسی فوائد ہیں:۔ ۔۔۔ سہانجنا کے خشک پتوں میں دودھ کے مقابلے میں سترہ گنا زیادہ کیلشیئم موجود ہے۔ ۔۔۔ اس میں دہی کے مقابلے میں نو گنا زیادہ پروٹین ہوتا ہے۔ ۔۔۔ گاجر کے مقابلے میں چار گنا زیادہ وٹامن اے پایا جاتا ہے۔ ۔۔۔ کیلے کے مقابلے میں پندرہ گنا زیادہ پوٹاشیئم پایا جاتا ہے۔ ۔۔۔ پالک کے مقابلے میں پچیس گنا زیادہ فو

منہ کے چھالوں کیلئے مجرب علاج

تصویر
منہ کے چھالوں کے لئے مجرب نسخہ اجزاء طباشیر   50 گرام  چھوٹی الائچی 20 گرام  مغز کولڈوڈے 50 گرام سنگ جراح     50 گرام مصری کوزہ   50 گرام ترکیب تیاری تمام چیزوں کو اچھے طریقے سے صاف کریں اور پھر باریک سفوف بنا لیں. آپکی دوا تیار ھے طریقہ استعمال صبح دوپہر شام بچوں کو ایک چٹکی اور بڑوں کو چھوٹی چمچ چوسوائیں   ہر 2/3 گھنٹہ کے بعد  اورصبح دوپہر شام میٹھا سوڈا ایک گلاس پانی میں ایک چمچ 🥄 ڈال کر کلیاں کروائیں ان شاءالله پہلے روز ہی فائدہ ھو گا۔۔۔ . اللہ پاک ھم سب کے لئے آسانیاں پیدا فرمائے اور ہمیں ایک دوسرے کے لئے آسانیاں پیدا کرنے کا شرف عطاء فرمائے.  آمین

تریاق لقمانی۔۔پھوڑے پھنسیوں اور دردوں کیلئے مجرب

تصویر
یہ نسخہ قانون مفرد اعضاء کے فارما کوپیا م غدی عضلاتی ملین کے نام سے درج ہے۔ اضافے کے ساتھ تریاق لقمانی کے نام سے ہمارے ہاں تیار ہوتا ہے۔ بڑے شاندار نے نتائج کا حامل ہے۔ *ھوالشافی* 1- رائی باریک 1 تولہ 2- بابچی مقشر 1 تولہ 3- اجوائن دیسی 1 تولہ 4- تخم تارامیرہ 1 تولہ 5- تخم ستیاناسی 1 تولہ 6- پودینہ جنگلی 1 تولہ 7- گندھک آملہ سار 6 تولہ *ترکیب تیاری* تمام اجزاء صاف ستھرے کر کے پسوالیں بس تیار ہے۔ *مقدار خوراک* چار رتی تا ایک ماشہ روزانہ دو تین بار ہمراہ پانی بعد از غذاء دیں۔ *مزاج * گرم خشک، غدی عضلاتی تریاق ہے۔ *افعال واثرات* محرک جگر و غدد، مسکن دماغ و اعصاب اور محلل قلب و عضلات ہے۔ *خواص و فوائد* ترشی تیزابیت اور خشکی سردی اور سوداویت سے ہونے والے تمام امراض و علامت میں بے حد مفید و مؤثر ہے۔ چہرے کے داغ دھبے چھائیاں، مسے کیل، مہاسے، گوہانجنیاں، گڑ، پھوڑے، پھنسیاں۔ خارش، دھدر، چنبل۔ گلٹیاں، غدودیں، چربی کی رسولیاں۔ یرقان اسود، عرق النساء، تحجر المفاصل، ریاحی دردیں، یورک ایسڈ، دائمی قبض، بادی بواسیر، گیس، اپھارہ، ریاح شکم، درد شکم، قولنج، ویری کوس (وریدوں کے گچھے) بد گوشت وغی

زندگی امانت ہے۔۔

تصویر
35 ﺳﮯ 40 ﺳﺎﻝ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﺍﻧﺴﺎﻧﯽ ﺟﺴﻢ ﮐﯽ ﮐﻤﺰﻭﺭﯼ ﮐﺎ ﺳﻔﺮ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ، ﻟﮩٰﺬﺍ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﮯ ﺍﺱ ﻣﻮﮌ ﭘﺮ ﺍﭘﻨﺎ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺧﯿﺎﻝ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﺍﻭﺭ ﺩﺭﺝ ﺫﯾﻞ ﮨﺪﺍﯾﺎﺕ ﭘﮧ ﻋﻤﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﮨﮯ: 👈 ﺭﺟﻮﻉ ﺍﻟﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﺎ ﺍﮨﺘﻤﺎﻡ ﺍﻭﺭ ﮔﻨﺎﮨﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﭽﯿﮟ ، ﺣﻘﻮﻕ ﺍﻟﻠﮧ ﺍﻭﺭ ﺣﻘﻮﻕ ﺍﻟﻌﺒﺎﺩ ﮐﯽ ﺍﺩﺍﺋﯿﮕﯽ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﭘﻮﺭی ﺗﻮﺟﮧ ﺩﯾﮟ ۔ 👈 ﻣﺴﺘﻘﻞ ﻭﺭﺯﺵ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﻋﺎﺩﺕ ﮈﺍﻟﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﮯ ﺟﺴﻢ ﮐﻮ ﮐﺴﯽ ﻧﮧ ﮐﺴﯽ ﻃﺮﯾﻘﮯ ﺳﮯ ﺣﺮﮐﺖ ﻣﯿﮟ ﺭﮐﮭﯿﮟ ، ﭘﯿﺪﻝ ﭼﻠﯿﮟ ، ﺗﯿﺮﺍﮐﯽ ﮐﺮﯾﮟ ﯾﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﺆﺛﺮ ﻭﺭﺯﺵ ۔ 👈 ﺣﺪ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﭘﯿﻨﮯ کا ﺷﻮﻕ ﺍﺏ ﺧﺘﻢ ﮐﺮﺩﯾﮟ ، ﻣﻌﯿﺎﺭﯼ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﺑﻘﺪﺭِ ﺿﺮﻭﺭﺕ صرف ﺍﺗﻨﺎ ﮐﮭﺎﺋﯿﮟ ﮐﮧ ﭼﺎﻕ ﻭ ﭼﻮﺑﻨﺪ ﺭﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﮐﻤﺰﻭﺭی ﻣﺤﺴﻮﺱ ﻧﮧ ﮨﻮ ۔ 👈 ﮔﺎﮌﯼ ﺍﻭﺭ ﺳﻮﺍﺭﯼ ﻭﻏﯿﺮﮦ ﭘﮧ ﮐﻢ ﺳﮯ ﮐﻢ ﺳﻔﺮ ﮐﺮﯾﮟ ، ﮐﻮﺷﺶ ﮐﺮﯾﮟ ﮐﮧ ﻗﺮﯾﺐ ﮐﮯ ﮐﺎﻡ ﭘﯿﺪﻝ ﺳﺮ ﺍﻧﺠﺎﻡ ﺩﯾﮟ ، ﺟﯿﺴﮯ ﻣﺴﺠﺪ ﺟﺎﻧﺎ ، ﺑﺎﺯﺍﺭ ﻭﻏﯿﺮﮦ ﺟﺎﻧﺎ ۔ 👈 ﺑﮯﺟﺎ ﻏﺼﮧ ، ﺍﻭﺭ ﻓﻀﻮﻝ ﺑﺤﺚ ﻣﺒﺎحثے ﺳﮯ ﺍﺟﺘﻨﺎﺏ ﮐﺮﯾﮟ ، ﺍﺯﺧﻮﺩ ﺍﭘﻨﮯ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺗﻨﮕﯽ ﺍﻭﺭ ﭘﺮﯾﺸﺎﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﻧﮧ ﮈﺍﻟﯿﮟ ؛ کیوں کہ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺩﻝ ﮐﺎ ﺳﮑﻮﻥ ﺍﻭﺭ ﺻﺤﺖ ﺑﺮﺑﺎﺩ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ۔ 👈 ﻣﺎﻝ ﺟﻤﻊ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﮨﻮﺱ ﮐﮯ ﺑﺠﺎﺋﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺫﺍﺕ ، ﺍﮨﻞ ﻭ ﻋﯿﺎﻝ ﺍﻭﺭ ﻧﯿﮏ ﮐﺎﻣﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﺎﻝ ﺧﺮﭺ ﮐﺮﯾﮟ ، اور یہ سوچ بنائیں کہ ﻣﺎﻝ ﮐﻤﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﻣﻘﺼﺪ ﺍﭘﻨﮯ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺍﻭﺭ ﺍﺭﺩﮔﺮﺩ کے ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺳﮑﮫ ﭘﮩﻨﭽﺎﻧﺎ ﮨﮯ ۔ 👈 ﮔﮩﺮﮮ ﺻﺪ