نوجوان افراد کیلئے فٹنس رکھنا بہت ہی آسان۔



دنیا میں آجکل کے 90% نوجوان جریان احتلام یعنی دھات کا گرنا جیسے موذی مرض میں مبتلا ہیں ۔۔ وہ نوجوان جو مغلظ نسخہ استعمال کرتے ہیں معدے کی خرابی کی وجہ سے نسخہ صحیح اثر نہیں کر پاتا بجاۓ جریان کم ہونے کے زیادہ بڑھ جاتا ہے تو آپ لوگوں کی ساری شکایات کا حل نکال کر ایک نسخہ ترتیب دے رہا ہوں جو انشااللہء معدے کی خرابی کو بھی درست کرے گا قبض کو دور کرے گا معدے کے تمام امراض کو درست کریگا معدے کے تمام امراض درست ہونے کی وجہ سے اچھا خون سالحہ پیدا ہو گا ۔۔یہ نسخہ آپکی جریان ،زکاوت حس ،سرعت انزال، کو جڑ سے ختم کرے گا اور قوت باہ بے حد اضافہ کریگا ۔۔منی کو گاڑھا کریگا.. کمزوری کو دور کر کے پٹھوں کو مضبوط کریگا گردوں کو طاقت دے گا ۔۔۔ انشااللہء پہلے دس دن کے استعمال سے آپکی جسمانی طاقت دو گنا ہو جاۓ گی یہ میں گارنٹی سے کہتا ہوں۔۔۔اور ہاں یہ نسخہ ہر مزاج والا بندہ استعمال کر سکتا ہے یہ نسخہ کسی قسم کے مزاج کا پابند نہیں ہے ۔۔۔ بلڈ پریشر والے شوگر والے سب استعمال کریں کوئی ایشو نہیں ۔۔ آتے ہیں اب نسخے کے اجزاء کیطرف ۔۔۔

💞 ھو الشافی 💞

1 سنگھاڑہ خشک 50 گرام
2 سمندر سوکھ 50 گرام
3 بیچ بند 50 گرام
4 مصطگی رومی 50 گرام
5 موصلی سفید 50 گرام
6 خشخاص 50 گرام
7 تالمکھانہ 50 گرام
8 ستاور 50 گرام

اس نسخے میں مصطگی رومی آپ نے ایک نمبر لینی ہے کیونکہ یہ اس نسخے کی جان ہے ۔۔تمام اجزاء ایک نمبر لینے ہیں ۔۔۔ تمام چیزیں پنسار سٹور سے لیکر سفوف بنا لیں یہ نسخہ آپ نے چالیس دن استعمال کرنا ہے
#طریقہ_استعمال صبح و شام نہار منہ ایک ایک چمچ ہمراہ گاۓ دودھ ۔۔۔ اس کورس کے دوران آپ نے تمام قسم کی کٹھی تلی چیزوں تیز مرچ مصالحہ جات فاسٹ فوڈ کول ڈرنکس چاول وغیرہ سے مکمل پرہیز اور سیکس کی تمام ایکٹیویٹی سے پرہیز ۔۔۔ انشااللہء جو بندہ یہ نسخہ چالیس دن استعمال کر لے گا اسکی ہر 100% ہر قسم کی جنسی بیماری دور ہو جاۓ گی۔۔۔ جزاک اللہء یہ میرا آزمودہ نسخہ ہے یہ نسخہ معدے کی خرابی پر بھی اپنا اثر دیکھاتاہے ۔۔۔۔ آپ بھی استعمال کریں اور دعاؤں میں یاد رکھیں جزاک اللہ

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

سیلان الرحم(لیکوریا) کا مجرب علاج

ناف کاٹلنا، علامات اور علاج