کھانے کے بعد چند غلط کام؟؟



کیا آپ جانتے ہیں کھانے کے بعد چند کام ایسے ہیں جن کے کرنے سے آپ بہت سی بیماریوں کا شکار ہو سکتے ہیں۔۔۔!!!!

1 ۔۔۔کھانے فوراً کے بعد کبھی نہیں نہانا چاہیے۔۔۔کیونکہ کھانے کے بعد ہماری خوراک کا رخ معدہ کی طرف ہو جاتا ہے جب ہم نہاتے ہیں تو ہمارا خون پورے جسم میں سرایت کر جاتا ہے جس کی وجہ سے ہماری خوراک معدہ میں نہیں پہنچ پاتی جب معدہ میں نہیں پہنچتی تو ہضم نہیں ہوتی جس سے ہمارے جسم میں طاقت نہیں بنتی۔۔۔۔۔۔✔️

2... کھانے کے فوراً بعد ورزش نہیں کرنی چاہیے کیونکہ ورزش کرنے سے ہمارے خون کا بہاؤ پورے جسم میں ہوتا ہے اور خوراک ہضم نہیں ہو تی۔۔۔۔۔✔️

3 ۔۔۔۔کھانے کے فوراً بعد لیٹنا نہیں چاہیئے کیونکہ جب ہم لیٹتے ہیں تو ہمارا معدہ خوراک کو آسانی سے ہضم نہیں کر سکتا۔۔۔۔۔✔️

4 ۔۔۔۔کھانے کے فوراً بعد ہمیں چاۓ نہیں پینی چاہیئے
کیونکہ چاۓ جسم میں پروٹین کو روکتی ہے لہذا کھانے کے آدھا گھنٹہ پہلے یا بعد میں چاۓ پیٔں۔۔۔۔۔✔️

5 ۔۔۔۔کھانے کے فوراً بعد پھل نہیں کھانے چاہیئے کیونکہ اس وقت ہمارا معدہ خوراک کو ہضم کر رہا ہوتا ہے اور فروٹ کھانے سے رکاوٹ بنتی ہے خوراک ہضم نہیں ہو سکتی۔۔۔۔✔️

6... کھانے کے فوراً بعد تمباکو نوشی نہیں کرنی چاہیئے کیونکہ تمباکو نوشی میں موجود سیل اسکا دھواں فوراً سے ہمارے معدہ پہ اثرانداز ہورہا ہوتا ہے ہمارے معدہ ،گردوں، پھیپھڑوں کے لیئے نقصان دہ ہو تا ہے خوراک ٹھیک سے ہضم نہیں ہو تی۔۔۔۔✔️

7۔۔۔۔کھانے کے فوراً بعد پانی نہیں پینا چاہیے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:؛
کھانے سے پہلے پانی پینا سونا ہے۔۔۔💞
کھانے کے درمیان میں پانی پینا ہیرا ہے۔۔۔⚡
کھانے کے بعد پانی پینا لوہا۔۔۔✔️
ان باتوں کا خیال رکھیں خود کو اور اپنے عزیزوں کو بچائیں۔۔۔۔۔۔شکریہ💞💞💞

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

سیلان الرحم(لیکوریا) کا مجرب علاج

ناف کاٹلنا، علامات اور علاج

نوجوان افراد کیلئے فٹنس رکھنا بہت ہی آسان۔