منہ کے چھالوں کیلئے مجرب علاج



منہ کے چھالوں کے لئے مجرب نسخہ

اجزاء

طباشیر   50 گرام 
چھوٹی الائچی 20 گرام 
مغز کولڈوڈے 50 گرام
سنگ جراح     50 گرام
مصری کوزہ   50 گرام


ترکیب تیاری

تمام چیزوں کو اچھے طریقے سے صاف کریں اور پھر باریک سفوف بنا لیں. آپکی دوا تیار ھے


طریقہ استعمال

صبح دوپہر شام بچوں کو ایک چٹکی اور بڑوں کو چھوٹی چمچ چوسوائیں   ہر 2/3 گھنٹہ کے بعد
 اورصبح دوپہر شام میٹھا سوڈا ایک گلاس پانی میں ایک چمچ 🥄 ڈال کر کلیاں کروائیں ان شاءالله پہلے روز ہی فائدہ ھو گا۔۔۔
.
اللہ پاک ھم سب کے لئے آسانیاں پیدا فرمائے اور ہمیں ایک دوسرے کے لئے آسانیاں پیدا کرنے کا شرف عطاء فرمائے.  آمین

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

سیلان الرحم(لیکوریا) کا مجرب علاج

ناف کاٹلنا، علامات اور علاج

نوجوان افراد کیلئے فٹنس رکھنا بہت ہی آسان۔