سفوف عینک توڑ



مغز بادام ایک پاؤ ۔
مغز اخروٹ آدھا پاؤ۔
مغز کدو آدھا پاؤ۔
بادیان ایک پاؤ۔
فلفل ابیض ایک چھٹانک۔
اسطخودوس ایک چھٹانک ۔
الائچی سبز دو تولہ۔
مصری ایک پاؤ.


*ترکیب تیاری و استعمال*
پہلے ہر دوا کو صاف کرلیں پھر کوٹ کر سفوف بنا کر خوب مکس کرکے ڈبے میں محفوظ رکھیں اور صبح نہار پیٹ ایک ٹیبل سپون نیم گرم دودھ کے ساتھ اور ایک ٹیبل سپون نماز عصر کے بعد نیم گرم دودھ کے ساتھ مسلسل چالیس دن استعمال کریں اور عینک سے مکمل نجات پائیں علاو ازیں یہ نسخہ دماغی کمزوری۔ بے خوابی ۔ڈپریشن.نسیان اور بال گرنے ۔ سر میں خشکی دور کرنے کے لیئے  زبردست نسخہ ہے.
.


اللہ پاک ھم سب کے لئے آسانیاں پیدا فرمائے اور ہمیں ایک دوسرے کے لئے آسانیاں پیدا کرنے کا شرف عطاء فرمائے.  آمین

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

سیلان الرحم(لیکوریا) کا مجرب علاج

ناف کاٹلنا، علامات اور علاج

نوجوان افراد کیلئے فٹنس رکھنا بہت ہی آسان۔