اکسیر رسولی رحم



ھوالشافی:-ھلدی ثابت۔مغز تخم نیم برابر وزن کوٹ چھان کر ڈبل زیرو کے کیپسول بھریں۔


خوراک:-صبح۔دوپہر۔رات پانی کے ساتھ ۔
اس کے ساتھ معجون دبیدالورد 100 گرام۔جوارش کمونی 100 گرام دونوں ملاکر ایک چمچ ۔ شربت دینار تین چمچ ایک پاٸو پانی میں ملاکر سے صبح اور رات کو ایک ماہ تک استعمال کراٸیں ۔


فواٸد:-رحم کی رسولیان ۔پانی کی تھیلیون کے لیۓ مجرب ہے۔پہلے ٹیسٹ کراٸیں ایک ماہ مذکورہ دواٸی استعمال کراکے دوبارہ ٹیسٹ کراٸیں ان شاء اللہ سٶ فیصد رزلٹ ملے گا۔

تبصرے