جوش اورقوت مردانگی بحال



سردیوں کے موسم میں استعمال کیا جانے والا سدا بہار اور اور لا جواب کورس

شاہی ممسک خاص

جوش اورقوت مردانگی بحال رکھنے کے لئے ایک بار ضرور استمعال کریں


اعصابی کمزوری پٹھوں کی کمزوری 
جوڑوں کا درد دور کرے, 
مادہ تولید کو گاڑھاکرے 
شوگر کی وجہ سے کمزوری کو دورکرے 

ازدواجی زندگی کو نئی بلندیاں دے
 
*ھوالشافی ھوالحکیم*

*نسخہ اجزاء*
لونگ انڈیا 15 گرام
دارچینی 15 گرام
جائفل 15 گرام 
جاوتری 15 گرام
ریگ ماہی 30 گرام 
جندبدستر 30 گرام
عقرقرحا 30 گرام
ثعلب مصری 50 گرام 
ثعلب پنجہ 50 گرام 
ستاور 50 گرام
موصلی سفید 50 گرام 
زعفران 10 گرام

*کسی پنسار کی دوکان سے خرید کر تیار کرائیں*

سب چیزوں کو اچھی طرح پاؤڈر کرائیں
3 گنہ شہد میں ملا کر معجون تیار کریں
 اور چمچ رات کو نیم گرم دودھ ایک پاؤ سے کھائیں ۔

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

سیلان الرحم(لیکوریا) کا مجرب علاج

ناف کاٹلنا، علامات اور علاج

نوجوان افراد کیلئے فٹنس رکھنا بہت ہی آسان۔