پس سیلPus Cells


پس سیل
سمن میں پس یعنی منی میں پیپ ایک پیچیدہ مسلہ ھے اس کا علاج اور کنٹرول کیلئے بغیر اولاد کا حصول مشکل ھو جاتا ھے کیونکہ اولاد پیدا کرنے والے سپرم پیپ کے زھر کی وجہ سے مر جاتے ھیں اس لیے پس سیل ختم کرنا ضروری ھے اس کے کنٹرول کے لیے جو آنٹی بائیوٹک یوز کی جاتی ھے اس کا مستقل فائدہ نہیں ھوتا کچھ عرصے بعد پھر مسئلہ کھڑا ھوجاتا ھے


اور بڑا نقصان یہ ھوتا ھے ان آنٹی بائیوٹک کی وجہ سے سپرم کم ھو جاتے ھیں جو پہلے ھی پس کی وجہ سے ختم ھو رھے ھوتے ھیں کچھ آنٹی بائیوٹک مثلاً
سیپروفلیکسن ڈوکسی
سپٹران. ایموکسلین سپٹران ویلوسیف
سیف سپین وغیرہ یہ سب کی سب سپرم کی دشمن ھیں ان کو یوز کرنے سے سپرم مر آتے ھیں
اگر غذا کی تبدیلی اور ہربل ادویات پر محنت کی جاے تو نہ صرف پس سیل ختم ھوتے ھیں بالکہ سپرم میں بھی اچھا خاصہ اضافہ ممکن ھے
پس کہاں سے آتی ھے اس پر مکمل رائے دینا مشکل ھے کیونکہ جہاں سے منی ک اخرج ھوتا ھے یورن (پیشاپ) اخراج بھی وھاں سے ھوتا ھے
یورن گردہ نالی مثانہ پھر نالی سے ھوتا ھوا خار ھوتا ھے


منی جس تھلی میں تیار ھوتی ھے وھ ایک وینوں کا جلبی نما گھچھا ھوتا ھے وینوں سے گاڑا مود رس رس کر منی بنتی رھتی ھے اور وھاں پر ھی سٹور ھوتی ھے یہ پیشاپ وال تھلی کے بالکل نیچے ھوتی ھے اسی طرح سپرم بھی خصیوں میں بن کر ایک لمبی نالی جو پیشاپ والی تھلی کے اوپر سے چکر لگا کر منی کی تھلی میں آجاتے ھیں کے اور بوقت ضرورت منی سپرم کو ساتھ لے کر نالی کے ذریعے مثانہ سے کچھ آگے غدود کے قریب یورن والی نالی میں شامل ھو جاتی ھے اور خارج ھو جاتی ھے اب اس پر مکمل تشخص کا ھون ضروری ہے کہ انفیکشن کہاں پر ھے اگر گردہ میں پتھریاں اور ریت آ رھی ھے تو زخم ھوں گے جو انفیکشن بن جائیں گے اگر انفیکشن گردے یا گردے کی نالی میں ھو گ تو پس یورن میں مکس آے گی اگر مثانہ میں ھو گا تو پیشاپ سے پہلے کچھ بعد میں آےگی اکثر صبح پہلے پیشاپ کے وقت پینس کا منہ بند ھوتا ھے اور دو دھار بن جاتی ھے تو انفیکشن یورن کی نالی میں ھے تو یہ گونوسن جراثیم ھے جو مرض سوزاک پیدا کرتا ھے یہ مسلہ بازاری عورتوں منڈا بازی اور مشت زنی سے ھو سکتا ھے جو آگے چل کر سمن میں بھی شامل ھو جاتا ھے اس کا علاج سوزاک کی طرح کریں خصیوں میں انفیکشن ھو گا تو منی میں پس لازمی آےگی خصیوں مین انفیکشن چوٹ مشت زنی کی وجہ یا بچپن مین پیدائش کے وقت کچھ بچوں کے خصیے اوپر چڑھ جاتے ھیں اور ڈاکٹر ان کو نیچے لانے کے لئے آپریشن یا کوئی اور تدبیر کرتے ہیں تو جوانی میں اس کا ردعمل نل سپرم کی شکل میں آتا ھے کچھ بچوں کو کن پیڑے نکلتے ھیں ساتھ ھی خصیوں میں ورم آجاتا ھے اس کا نتیجہ بھی اس طرح کا ھوتا ھے۔

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

سیلان الرحم(لیکوریا) کا مجرب علاج

ناف کاٹلنا، علامات اور علاج

نوجوان افراد کیلئے فٹنس رکھنا بہت ہی آسان۔