طلا فربہ و درازخاص الخاص



بھت لاجواب چیزحاضرخدمت ھے۔
عضو کی جملہ کمزوریوں کیلۓکافی ھے۔
آتےھیں پہلےاجزاکی طرف پھرفواٸد۔۔۔۔
اجزإ۔۔۔
آب ادرک
آب پیاز
آب لھسن
آب چمبلی ہر ایک آدھا پاو۔۔
آب چمبیلی دستیاب نہ ھونےکی وجہ سےروغن چمبیلی ڈالا ھے
بیر بہوٹی 33گرام
مالکنگنی 55گرام
خراطین 33گرام
کچلہ 14گرام
ریگ ماہی 14گرام
انبہ ہلدی14گرام
لونگ22گرام
جائفل 22گرام
زعفران 3گرام
بادام 14گرام
روغن بیضہ مرغ5تولہ
روغن زیتون 250گرام
روغن کنجد200گرام


تیاری۔۔
بیربہوٹی زعفران بادام اور روغن بیضہ کے علاوہ باقی تمام ادویہ تیل میں ڈال لیں پانی تمام بھی مکس کر لیں ہلکی آنچ پر جلالیں جب پانی خشک ہو جائے اور ادویہ سرخ ہو جائے اتار لیں چھان کر علیحدہ کر لیں اب کھرل میں زعفران اور بادام سفوف کر کے بیر بہوٹی ڈال کر اتنا کھرل کریں کے تیل ہو جائے بعد میں روغن بیضہ مرغ ڈال کر اچھی طرح کھرل کریں پھر باقی روغن ڈال کر 3گھنٹے کھرل کر کے محفوظ کرلیں تیار ہے۔۔۔

فوائد: عضو کی کمزوری ، سستی اورانتشار کی کمی کو دور کرتا ہے اور عضو کی تمام خرابیوں کو دور کرتاہے ۔

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

سیلان الرحم(لیکوریا) کا مجرب علاج

ناف کاٹلنا، علامات اور علاج

نوجوان افراد کیلئے فٹنس رکھنا بہت ہی آسان۔