معدہ کیلئے اکسیر پھکی



معدہ تندرست ،انسان تندرست

یہ سفوف معدہ کی تمام بیماریوں کے لئے تریاق ھے ۔
✔ بد ہضمی...
✔بھوک کی کمی ...
✔کھٹے ڈکار ...
✔اپھارا ...
✔سینے کی جلن ...
✔ھاتھ پاوں کی جلن ...
✔ پیٹ پھولنا..
✔دل کی تیز دھڑکن ...
✔دائمی قبض ...
✔گیس ...
✔ تبخیر ...
✔قے .آنا..
✔چکر .آنا
✔جی متلانا
✔معدہ کی خرابی سے جریان احتلام
جنون پاگل پن کے لئے مفید ھے۔
ھوالشافی
اجزإ نسخہ۔۔
سونف سو گرام
فلفل سیاہ
فلفل سفید
دھنیا خشک
زیرہ سفید
مگھاں
انار دانہ
سونٹھ
اجوائن دیسی
چہار نمک
نوشادر
ریوند خطائی
ریوند چینی
کلونجی
تر پھلا
ھر ایک پچاس(50)گرام
ست اجوائن
ست پودینہ
ست لیموں
ھر ایک دس گرام
سب کا سفوف بنائیں اور ستیں شامل کر دیں اورکسی اٸیرٹیٹ برتن میں محفوظ کرلیں تاکہ ست ضاٸع نہ ھوجاٸیں۔
خوراک۔
کھانے کے بعد 1 سے دو گرام پانی کے ھمراہ
 بچوں کے لئے حسب عمر
بہت لاجواب اورزبردست نسخہ ھےمعدہ کیلۓ۔۔

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

سیلان الرحم(لیکوریا) کا مجرب علاج

ناف کاٹلنا، علامات اور علاج

نوجوان افراد کیلئے فٹنس رکھنا بہت ہی آسان۔