موٹاپے کوختم کرنے والا قیمتی نسخہ



موٹاپے کوختم کرنے والا وہ قیمتی نسخہ
جس کی سب کو برسوں سے تلاش تھی، پانچ منٹ میں تیار اور حیرت انگیز رزلٹ، برسوں سے میرا سو فیصد آزمودہ اور مجرب المجرب

آج میں آپ کو موٹاپا کم کرنے کا ایک ایسا نسخہ بتانے والا ہوں جس کو میں نے ایسے مریضوں کو بھی استعمال کرایا جن پر وزن کم کرنے والی کوئی دوا اثر نہیں کرتی تھی لیکن جب انہوں نے یہ نسخہ استعمال کیا تو انہیں موٹاپے سے نجات مل گئی۔

وہ لوگ جو موٹاپا ختم کرنے کی دوائیاں کھا کھا کر تھک گئے ہیں، ٹوٹکے آزما آزما کر مایوس اور نا امید ہو گئے ہیں۔ موٹاپا چاہے کسی بھی قسم کا کیوں نہ ہو یہ نسخہ اس پر کام کرے گا اور پہلے مہینہ میں ہی 10 تا 15 کلو وزن کم ہو جائے گا۔ اس نسخہ کو استعمال کرنے سے آپ کو عرق مہزل پینے، بنانے اور خریدنے کی ضرورت بھی نہیں پڑے گی۔

یہ نسخہ پیٹ اور کوہلوں کی چربی کو جلا کر رکھ دے گا۔ چربی پاخانے کے ذریعے خارج ہو جائے گی جن لوگوں کو یہ گلہ ہے کہ ہمیں بھوک بہت لگتی ہے اس کو کنٹرول کرے گا قبض کے لئے بھی بہت فائدہ مند ہے۔ ہر کوئی اس کو استعمال کر سکتا ہے اس کا کوئی سائڈ ایفکٹ نہیں ہاں صرف اتنی احتیاط ملحوظ خاطر رکھیں کہ السر کے مریض اپنی کیفیت بتا کر مشورے سے استعمال کریں اور 12 سال سے کم بچوں کی استعمال نہ کرائیں۔

سہاگہ اور رائی ہم وزن لے لیں۔ رائی کو گرینڈ کر کے اس کا سفوف بنا لیں اور سہاگہ کو گرم توے پر رکھ کر بریاں کرلیں۔ اب ان دونوں کو مکس کر کے 500 ملی گرام کے کیپسول بھر لیں۔ صبح و شام کے کھانے کے بعد ایک ایک کیپسول ہمراہ پانی استعمال کریں اللہ شفا دے گا۔ اس قسم کے نسخے حکماء کے سینہ کا راز ہوتے ہیں جس سے مطب چلتے ہیں لیکن میں نے یہ نسخہ بھی آپ کی خدمت میں پیش کردیاہے*

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

سیلان الرحم(لیکوریا) کا مجرب علاج

ناف کاٹلنا، علامات اور علاج

نوجوان افراد کیلئے فٹنس رکھنا بہت ہی آسان۔