معجون شباب آورکبیر۔۔جو درحقیقت آب حیات ہے!!



*۔۔معجون شباب آورکبیر۔۔۔۔*

*جو مردانہ طاقت میں شرطیہ %110 رزلٹ دے*۔۔۔اور کمزوری کو بالکل ہی ختم کردے۔۔۔۔یہ معجون نہیں در حقیقت آب حیات ہے۔۔۔
اورسردیوں میں اسکااستعمال مفید ھےگرمیوں میں بھی مزاج پرکھ کراستعمال کیاجاسکتاھے
یہ نسخہ معدہ کی اصلاح کر کے خوراک کو ہضم کرتا ہے۔۔۔معدہ کی بہت ساری بیماریوں پر کام کرتاہے۔۔۔بھوک کی کمی کو دور کرتا ہے۔۔۔جگر کو تقویت دے کر صالح خون پیدا کرتاہے۔۔۔چند یوم کے استعمال سے چہرہ بالکل انار کی طرح سرخ ہو جاتا ہے۔۔پچکے ہوئے گالوں کو بھر کر سرخی پیدا کرتا ہے۔۔
ایسے لوگ جو کہتے ہیں کہ کھایاپیا لگتا نہیں ہے وہ استعمال کر کے اپنا شکوہ دور کریں۔۔دبلے پتلے کمزور افراد کے لیے نعمت غیر مترقبہ ہے۔۔۔

*دماغی کمزوری کا مکمل علاج ہے۔۔*۔سوچنے سمجھنے کی قوت پیدا کرتا ہے۔۔۔دماغی طاقت اس قدر پیدا کرتا ہے کہ سارا دن لکھنے پڑھنے سے تھکاوٹ نہیں ہوتی۔۔۔دماغی کمزوری سے ہونے والے سردرد اور تھکاوٹ کو ختم کرتی ہے۔۔
*دل* کا گھبرانا نقاہت اور دل کی کمزوری کو دور کرتی ہے۔۔۔ایسے لوگ جو دل کی کمزوری کی وجہ سے مردانہ قوت میں کمی کا شکار ہیں ان کا بہترین علاج ہے۔۔
۔۔۔سرعت انزال کو ہمیشہ کے لیے نیست و نابود کر دیتی یے۔۔۔کمردرد کو چند یوم میں ختم کرتی ہے۔۔۔جسم میں تھکاوٹ اعصابی دردیں ہروقت جسم ٹوٹتے رہنا تھکاوٹ کو ختم کرتی ہے۔۔۔جو لوگ ہروقت سستی کا شکار رہتے ہیں ان کے لیے اس کا استعمال بہت فائدہ مند ہے۔۔ کمزوری کو دور کرکے کھوئی ہوئی طاقت کو بحال کرتی ہے۔۔۔بھر پور جوانی لوٹاتی ہے۔۔
نئی امنگیں نیا جوش پیدا کرتی ہے۔۔۔جو لوگ سستی کمی انتشار وقت خاص پر ڈھیلا پن کا شکار ہیں ان کی دلی خواہشوں کو پورا کرتی
ہے۔۔۔

*حکماء* کا خاص اسراری نسںخہ ایک بہت ہی قابل قدر طبیب کے مطب پر منوں کے حساب سے تیار ہوتا ہے۔۔۔معجون شباب آور استعمال کریں اور بھول جائیں کہ کبھی مردانہ کمزوری بھی ہوئی تھی۔۔۔فوائد کے لحاظ سے بالکل مفت نسخہ ہے۔۔۔ضرور آزمائیں۔۔۔معدہ و جگر ،دل و دماغ جنسی اور اعصابی کمزوری کا مکمل بہترین اور سستا علاج ہے۔۔

*اس کے مکمل فوائد پر درجنوں صفحے لکھے جاسکتے ہیں مگر آزمائش شرط ہے*۔۔۔آپ قرشی ہمدرد کی 10 ڈبیاں استعمال کر کے دیکھ لیں اگر معجون شباب آور سے رزلٹ کم ہو تو پھر ضرور تعریف کیجیے گا۔۔۔
مہرون کے امراض مین اس سے بڑھ کر کوئی دوا نہین ھے اعصاب کے امراض مین سب سے اعلی دوا ھے جسمانی کمزوری مردانہ کمزوری جگر اور گردون کی کمزوری سب مین بہت ھی اعلی ھے کمی خون ھو تب بھی فوری اثر ھے جو لوگ چھڑی کے سہارے چلتے ھین یا جو کبڑے ھو گئے ھین وہ اسے کھائین گے تو چھڑی رکھ دین گے اور سیدھے ھو کر چلین گے دائمی نزلہ زکام سے ھمیشہ کے لئے جان چھوٹ جاتی ھے۔

*نسخہ میں شامل اجزاء درج ذیل ہیں*👇

سنڈھ ۔
مرچ سیاہ ۔
فلفل دراز ۔۔
دارچینی ۔
چیتا لکڑی ۔
بابونہ ۔
زراوند ۔
ثعلب دانہ ۔
ثعلب مصری ۔
ثعلب پنجہ ۔ خولنجان ۔
عقرقرحا ۔
سرنجان شیرین ۔
تج ۔
مغزبادام ۔
جائفل ۔
اخروٹ ۔
فندق ۔
چلغوزہ ۔
گری ۔
منقہ ۔
پنبہ دانہ ۔
سنگھاڑا ۔۔
لونگ ۔
جلوتری ۔
زعفران ۔۔
موصلی سفید ۔ جندبیدستر ۔
مصطگی رومی ۔
گوند کتیرا ۔ اسطخدوس ۔۔
الائچی سفید ۔
الائچی سیاہ ۔۔
صندل سفید ۔
کشتہ فولاد ۔
کشتہ قلعی ۔
سپاری سفید ۔
تخم ریحان ۔
خرفہ ۔
لاجونتی ۔
تالمکھانہ ۔
مغز تمرھندی کلان۔ ستاور ۔
دودرنج عقربی ۔
ھلیلہ سیاہ ۔
شنگرف کشتہ
ازراقی۔مدبر
اب باقی چیزون کا وزن اگر ھر دوا دس گرام لین گے تو زعفران ۔5گرام۔
شہد تین گناززیادہ

خوشی کی بات یہ ہے کہ اس کا کوئی بھی سائیڈ افیکٹ نہیں ہے۔ہر عمر کا بندہ استعمال کرسکتا ہے ۔

*خوراک* 5ماشہ
صبح شام ھمراہ دودھ

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

سیلان الرحم(لیکوریا) کا مجرب علاج

ناف کاٹلنا، علامات اور علاج

نوجوان افراد کیلئے فٹنس رکھنا بہت ہی آسان۔