ایچ پائلوری



ہلدی ملٹھی سونف رال سفید
چاروں اجزاء ہموزن سفوف بنا لیں۔
*خوراک* 1 چمچ صبح دوپہر شام نہار منہ پانی کیساتھ دیں
غذائی پرہیز سختی سے کروائیں
پہلے ہی دن مریض بہتر محسوس کرے گا۔۔تین ہفتہ جاری رکھیں اور پھر رپورٹ کروائیں۔۔

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

سیلان الرحم(لیکوریا) کا مجرب علاج

ناف کاٹلنا، علامات اور علاج

نوجوان افراد کیلئے فٹنس رکھنا بہت ہی آسان۔